زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
شرحِ شتونگڑہ
بہت ہیجان خیز ایموجی ہے... عدنان بھائی کی پسندیدہ ہے... لاحول ولا قوۃ!!!
سید عمران
Post #50
اکتوبر 23، 2020
فورم:
ذکر اردو محفل
تعارف
ملنے کے نہیں نایاب ہیں ہم !!!
خوش آمدید محترمہ... جان کر خوشی ہوئی کہ آپ ان چٹاخ پٹاخ سی محفلین کی سہیلی ہیں... خود نہ جانے کیسی ہوں گی، ان کے جیسی چٹاخ پٹاخ یا ہمارے جیسی دھیمے، مدھر و مدھم سروں کی مانند سنجیدہ مزاج!!!
سید عمران
Post #18
اکتوبر 23، 2020
فورم:
تعارف و انٹرویو
شرحِ شتونگڑہ
لگا کر دیکھیں منتظمین میں سے کسی کے مراسلے میں... ہم بھی ذرا تماشائے اہل کرم دیکھیں!!!
سید عمران
Post #47
اکتوبر 23، 2020
فورم:
ذکر اردو محفل
محفل کی بارہ دری
تھوڑی موٹی رکھی ہیں اس لیے... امرتیاں!!!
سید عمران
Post #72,495
اکتوبر 23، 2020
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
محفل کی بارہ دری
شوق سے کہیں شوق سے جتنے چاہے امتحاں دے دے... ہم شوق سے اس کے آخری امتحان تک کا انتظار کرتے رہیں گے!!!
سید عمران
Post #72,493
اکتوبر 23، 2020
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
محفل کی بارہ دری
یہ تو نہ کہیں... ابھی ستاروں سے آگے جہاں اور بھی ہیں!!
سید عمران
Post #72,486
اکتوبر 23، 2020
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
محفل کی بارہ دری
حد بندی بھی ایک چیز ہوتی ہے... ورنہ سنانے کو ہم بارہ کا پہاڑا بھی فرفر سنادیں!!!
سید عمران
Post #72,483
اکتوبر 23، 2020
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
محفل کی بارہ دری
ایک دو دو... پھر دو دونی چار... اس طرح طے ہوتی ہیں منزلیں!!!
سید عمران
Post #72,477
اکتوبر 23، 2020
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
شرحِ شتونگڑہ
فحاشی ہھیلانے پر ہم کبھی راضی نہ ہوں گے!!! :mad::mad::mad:
سید عمران
Post #45
اکتوبر 23، 2020
فورم:
ذکر اردو محفل
دس الفاظ کی کہانی
زبیر سے کہیں وہیں شادی کرے... اب کسی اور کے آسرے میں نہ رہے!!!
سید عمران
Post #179
اکتوبر 23، 2020
فورم:
کہانی لکھنے کا کھیل
دس الفاظ کی کہانی
ممانی سے کہیں خوف خدا کریں... رخسانہ اب کسی اور کی ہو گئی ہے!!!
سید عمران
Post #178
اکتوبر 23، 2020
فورم:
کہانی لکھنے کا کھیل
محفل کی بارہ دری
آپ تو ہمارا کام مفت میں کرانے کیرالہ جارہی تھیں!!!
سید عمران
Post #72,471
اکتوبر 23، 2020
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
محفل کی بارہ دری
باقی بچنے والے چھیاسی لاکھ ملتے تو غور بھی کرتے۔۔۔ ویسے بھی ہم کون سا اس بینک کے ملازم ہیں جو فکر میں دبلے ہوئے جائیں یا خوشی سے پھولے نہ سمائیں!!!
سید عمران
Post #72,464
اکتوبر 23، 2020
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
محفل کی بارہ دری
کیا عراقی کرنسی ٹکے سیر نہیں بِکتی؟؟؟
سید عمران
Post #72,462
اکتوبر 23، 2020
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
دس الفاظ کی کہانی
دونوں میاں بیوی نے مل کر ماموں کے خوب احسانات اتارے!!!
سید عمران
Post #154
اکتوبر 23، 2020
فورم:
کہانی لکھنے کا کھیل
دس الفاظ کی کہانی
تان ٹوٹی شادی ہوئی، شادی ہوئی چیاؤں میاؤں شروع، چیاؤں میاؤں شروع تو نئی زندگی شروع!!!
سید عمران
Post #153
اکتوبر 23، 2020
فورم:
کہانی لکھنے کا کھیل
دس الفاظ کی کہانی
یہ کھیل سے بڑھ کر زندگی کی کھلی حقیقت بھی ہے!!!
سید عمران
Post #152
اکتوبر 23، 2020
فورم:
کہانی لکھنے کا کھیل
دس الفاظ کی کہانی
جیسے اب آگیا ہے۔۔۔ دھمکیاں دیتا۔۔۔!!! :nailbiting::nailbiting::nailbiting:
سید عمران
Post #151
اکتوبر 23، 2020
فورم:
کہانی لکھنے کا کھیل
محفل کی بارہ دری
ایسی باتیں بتا بتا کر کیوں غریبوں کا دل دکھاتے ہیں!!!
سید عمران
Post #72,460
اکتوبر 23، 2020
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
دس الفاظ کی کہانی
الٰہی آمین!!!
سید عمران
Post #149
اکتوبر 23، 2020
فورم:
کہانی لکھنے کا کھیل
پچھلا
1
2
3
4
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
10
اگلا
First
پچھلا
2 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top