شتونگڑوں پر لاکھ ماؤس رکھ کر ان کی تفصیلات دیکھیں مگر زبانی کبھی یاد نہیں ہوں گی۔۔۔
انہیں استعمال کرنے کا آسان طریقہ یہ ہے کہ جب جذبات کا سمندر چڑھا ہوا ہو۔۔۔
چاہے خوشی کے ہوں یا غیظ و غضب کے۔۔۔
تو شتونگڑوں کی صرف ظاہری شکل و صورت پر جائیں۔۔۔
ان کی خاصیتیں پڑھنے بیٹھ گئے تو نہ صرف آپ کا وقت...