زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
ظُلم مُجھ پر آسماں کرتا رہا غزل نمبر 177 شاعر امین شارؔق
زندگی کردن فارسی محاورے میں مقبول ہے لیکن اس طرح کے ترجمے فریزل افعال میں خلاف محاورہ ہی محسوس ہوتے ہیں ۔
سید عاطف علی
Post #6
نومبر 2، 2022
فورم:
اِصلاحِ سخن
ایک تازہ غزل ۔ڈبو کے چھوڑے گا تم کو یہ زعم یکتائی
آداب و تشکر صابرہ امین ۔ممنون ہوں ۔
سید عاطف علی
Post #14
نومبر 2، 2022
فورم:
آپ کی شاعری (پابندِ بحور شاعری)
مبارکباد
محمد شکیل خورشید بھائی کو شادی مبارک !!! جس گھر میں ھو ایسی بھابھی اس گھر کی قسمت جاگی !🎊🎉
یہاں سالگرہ نہیں بلکہ ایک اس سے کہیں بڑا موقع وارد ہوا ہے ۔
سید عاطف علی
Post #24
نومبر 2، 2022
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
محفل کی بارہ دری
خؤف زدہ کیوں ہیں آپ کو کسی نے ڈرا دیا کیا ؟
سید عاطف علی
Post #74,346
نومبر 2، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
محفل کی بارہ دری
کھوپرے کی ہ سے لگتا ہے آپ ثابت ناریل کی بات کر رہے ہیں :) ۔ ایسا نہیں بلکہ باریک کترا ہوا خشک کھوپرا پڑتا ہے پان میں ۔
سید عاطف علی
Post #74,345
نومبر 2، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
محفل کی بارہ دری
سب کچھ ڈالاجائے گا، فکر نہ کریں، بس ہاں کریں آپ ۔
سید عاطف علی
Post #74,343
نومبر 2، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ہجے ڈاٹ کام
ہِجّے: حروف سے الفاظ بنائیں اسکور: 68 ( ی ) ( ک ) ( س ) ( ے ) ( و ) ( ب ) #Hijjay https://hijjay.com
سید عاطف علی
Post #421
نومبر 1، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ہجے ڈاٹ کام
ہِجّے: حروف سے الفاظ بنائیں اسکور: 64 ( ی ) ( ک ) ( س ) ( ے ) ( و ) ( ب ) #Hijjay https://hijjay.com
سید عاطف علی
Post #420
نومبر 1، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
مراسلہ میٹر
19162 تاریخ آج :) وقت ابھی :)
سید عاطف علی
Post #1,365
نومبر 1، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
مبارکباد
محمد شکیل خورشید بھائی کو شادی مبارک !!! جس گھر میں ھو ایسی بھابھی اس گھر کی قسمت جاگی !🎊🎉
ڈسٹرب نا کرو بھئی مصروف ہوں گے۔ آجائیں گے ذرا فرصت تو ملے۔
سید عاطف علی
Post #14
نومبر 1، 2022
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
سیما علی آپا آپ بھی نا !!!
سید عاطف علی
Post #25,083
نومبر 1، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
صحت و سلامتی سے رہیں سب یہ دعا ہے ۔ہماری ۔ اللہ کا شکر ہے ۔
سید عاطف علی
Post #25,081
نومبر 1، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
محفل کی بارہ دری
میرے لیے تو راجا جانی ہو نا چاہیئے ۔ یہ سونا وونا اپُن کو نہیں چاہیئے ۔
سید عاطف علی
Post #74,330
نومبر 1، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
محفل کی بارہ دری
کچھ لوگوں کے تو دانت بھی سونے کے ہوتے ہیں ۔ ان کے دانتوں میں ورق لگ جاتا ہو گا۔ آپا
سید عاطف علی
Post #74,328
نومبر 1، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
محفل کی بارہ دری
اب کوئی یہ نہ پوچھے کہ پان کا پتہ نہ ہو تو پالک یا مولی کے پتے سے بھی پان بنا سکتے ہیں ؟
سید عاطف علی
Post #74,320
نومبر 1، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
محفل کی بارہ دری
ہماری دسترس میں ایک کراچی شاہ فیصل کالونی کے صاحب ہیں یہاں ! وہ خفیہ طور پر پان بیچتے ہیں کیوں کہ ویسے پابندی ہے شاید ۔ ان کی دکا ن پر باہر کی طرف تو دکھانے والے دانت ہو تے ہیں اور اندرونی سیکشن میں اصل دانت مع لوازمات۔ اف کیا پان بناتے ہیں !!!
سید عاطف علی
Post #74,317
نومبر 1، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
محفل کی بارہ دری
کوئی بات نہیں بھول چوک تو ہوتی رہتی ہے کون پرفیکٹ ہے دنیا میں ۔
سید عاطف علی
Post #74,316
نومبر 1، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
محفل کی بارہ دری
جلترنگ اور رنگین کھوپرا بھول گئی تم ۔ اس میں ۔
سید عاطف علی
Post #74,313
نومبر 1، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
محفل کی بارہ دری
سید عاطف علی
Post #74,312
نومبر 1، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
محفل کی بارہ دری
ہاں وہی تو ، ظہور زعفرانی یا راجا جانی والا نیلا ڈبا جو بعد میں شبرات کے پٹاخے بنانے کے کام آتا تھا ۔
سید عاطف علی
Post #74,311
نومبر 1، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
1
2
3
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
10
اگلا
1 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top