دو بزرگ قلمکاروں محترم شموئل احمد اورمحترم پیغام آفاقی صاحبان کو ادب کے نام پر ایک دوسرے سے جھگڑتے ہوئے دیکھنا بہت اچھا لگا۔اس طرح کے دلگداختہ مواقع اکثرو بیشترپیش آتے رہتے ہیں اور میں بطور ایک غیر مکمل منافق لطف اندوز ہوتا ہوں۔۔۔یہاں بھی سوچا تھا کہ منافقت کی اسی دیرینہ روش پر قائم رہوں گا لیکن...