میں نادم ہوں
جاوید چوہدری اتوار 3 مئ 2015
میں ایک سادہ بلکہ احمق انسان ہوں، میں اکثر اکیلا بیٹھ کر اپنی حماقتیں گنتا ہوں اور پھر دیر تک کف افسوس ملتا رہتا ہوں، مجھے اللہ تعالیٰ نے ایم اے کے بعد ایک شاندار موقع دیا تھا، میں اگر اس موقع سے فائدہ اٹھا لیتا تو آج میری زندگی میں فضائے بدر بھی...