نتائج تلاش

  1. فہد اشرف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    صبر ہی کیا جا سکتا ہے اب تو
  2. فہد اشرف

    تعارف السلام علیکم

    اسد اقبال صاحب اردو محفل خوش آمدید
  3. فہد اشرف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    کبھی آپ شاہجہاں کو آگرہ سے لاہور لے جاتے ہیں کبھی لال مسجد کو اسلام آبادسے دلی پہنچا دیتے ہیں
  4. فہد اشرف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    گستاخی معاف!! چچا آپ الٹی گنگا میں سیدھا تیر رہے ہیں :)
  5. فہد اشرف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    لو چچا ابھی ہماری عمر ہی کیا ہے ، دیکھ لیں گے پھر کبھی :):):)
  6. فہد اشرف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    میں کیا بتاؤں آپ کو کہ ہر بار آخری ٹائم پہ ہی کوئی دوست نہ کہہ دیتا ہے اور پلان کینسل ہو جاتا ہے
  7. فہد اشرف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    غزل پڑھنے سے بھی کھانسی کا علاج ہوتا ہے
  8. فہد اشرف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    بہت بار پلان بنایا دوستوں کے ساتھ جانے کا لیکن ابھی تک نہیں جا سکا۔ نوٹ:تاج محل علی گڑھ سے تقریباً 100 کلو میٹر کی دوری پہ ہے۔
  9. فہد اشرف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    حقہ پیو دھواں اڑاؤ
  10. فہد اشرف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ذکر اگر شاہجہاں کے مقبرے کا ہے تو کنارہ جمنا کا ہوگا
  11. فہد اشرف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    زور ڈالیں ذہن پہ آپ جہانگیر اور شاہجہاں میں کنفیوز ہو رہے ہیں۔
  12. فہد اشرف

    پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز؛ دوسرا ٹیسٹ

    احمد شہزاد نے آج ہی سے میچ ڈرا کرانے کا سوچ لیا ہے
  13. فہد اشرف

    اصلاح کے لیے

    انٹرنیٹ کے دور میں یہ امتحان :):)
  14. فہد اشرف

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    گوگل کے مطابق پوری دنیا میں فی عورت 1.06 مرد ہیں مرد ہیں
  15. فہد اشرف

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    ابھی تو مردوں کا تناسب ہی زیادہ ہے ہمارے یہاں انڈیا میں یہ تناسب 1000 مردوں پہ 940 عورتوں کا ہے۔
  16. فہد اشرف

    شعر ہی لگ رہا ہے

    شعر ہی لگ رہا ہے
  17. فہد اشرف

    ہم نے اکثر تمہاری راہوں میں// رک کر اپنا ہی انتظار کیا. گلزار

    ہم نے اکثر تمہاری راہوں میں// رک کر اپنا ہی انتظار کیا. گلزار
  18. فہد اشرف

    مبارکباد زیک کے 26000 مراسلے

    بہت مبارک ہو زیک بھائی
  19. فہد اشرف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    چائے کے لیے دیر ہو گئی اے خان ثمرین کی چائے کی جگہ ثمر لے آئے
Top