نتائج تلاش

  1. محمد یعقوب آسی

    محمد یعقوب آسی کی شعری اور نثری کاوشیں

    آداب جنابِ محب علوی صاحب ۔ لوک ماہئے، ٹپے کبھی یاد ہوا کرتے تھے، اب کو بہت کچھ بھول بھال گئے۔ کہیں کتابی صورت میں ہوں تو مجھے علم نہیں ہے۔ میں نے کچھ اردو بولیاں کہنے کی کوشش کی ہے، وہ کسی وقت یہاں پیش کروں گا، ان شاء اللہ۔
  2. محمد یعقوب آسی

    محمد یعقوب آسی کی شعری اور نثری کاوشیں

    جنابِ الف عین ۔ فار شیئرڈ وغیرہ کو چھوڑئیے، آپ کو جو فائل مطلوب ہو، مجھے حکم کیجئے، میرے پاس موجود ہوئی تو آپ کو ای میل سے بھیج دوں گا۔ بہت آداب۔
  3. محمد یعقوب آسی

    محمد یعقوب آسی کی شعری اور نثری کاوشیں

    ان بولیوں کا موضوع عام طور پر رومان ہی رہا ہے، اگرچہ دوسرے مضامین بھی آئے، جیسے اوپر نقل کی گئی آخری بولی میں ہے۔ میں نے اس لوک صنف کی نقل کرنے کی کوشش کی ہے۔ اس میں رومانی روایت کو بھی رکھا ہے اور دورِ حاضر کے غم شامل کرنے کی سعی بھی کی ہے۔ میرا سہمیا شہر کراچی، سمندراں چوں سَپ نکلے موت...
  4. محمد یعقوب آسی

    محمد یعقوب آسی کی شعری اور نثری کاوشیں

    جناب محب علوی صاحب کی بات پر خیال آیا۔ پنجابی لوک شاعری کی ایک صنف ہے بولی۔ یہ ’’یک مصرعی‘‘ صنف ہے اور اس کی ایک مخصوص ’’چال‘‘ ہوتی ہے۔ ہم اردو میں ’’وزن‘‘ کہتے ہیں۔ ٹانگا آ گیا کچہریوں خالی، سجناں نوں قید بول گئی یار چھڈیا گلی دا پھیرا پنچاں دے تویت بدلے میرے ویر نوں سکا ٹُک دتا نی سسے...
  5. محمد یعقوب آسی

    محمد یعقوب آسی کی شعری اور نثری کاوشیں

    آداب جناب محب علوی صاحب۔
  6. محمد یعقوب آسی

    شعر مکمل کریں : جب دیا رنج بتوں نے تو خدا یاد آیا

    ابھی تک تو وہاں سے بھی کچھ مفید جواب نہیں ملا۔
  7. محمد یعقوب آسی

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    نوائے وقت راولپنڈی کے ادبی صفحات میں ایک مضمون چھپا تھا کبھی: ’’شبیر حسن خان‘‘ اور ’’جوش ملیح آبادی‘‘ آمنے سامنے ۔۔۔۔ یا اس سے ملتا جُلتا عنوان تھا، بہت خاصے کی چیز تھا۔ کسی دوست کے پاس ہو تو شیئر کریں۔
  8. محمد یعقوب آسی

    رضی ترمذی انتقال کرگئے

    انا للہ و انا الیہ راجعون!
  9. محمد یعقوب آسی

    ادبی لطائف

    جناب محمد خلیل الرحمٰن صاحب! میں وہ خوش نصیب شخص ہوں جس کے ہم قدموں میں ایسے ایسے محبت کرنے والے دوست شامل ہیں! میں بے کارواں تو نہیں نا! چلو آؤ، چلتے ہیں بے ساز و ساماں قلم کا سفر خود ہی زادِ سفر ہے بہت آداب، جناب شمشاد صاحب، جناب محب علوی صاحب، جناب التباس صاحب، جناب الف عین صاحب، جناب...
  10. محمد یعقوب آسی

    ادبی لطائف

    ۔۔۔۔۔۔ اقرار نہیں کرے گا۔ یہ ٹھیک ہے کہ یعقوب کی قسمت میں آس کے دامن سے لپٹے رہنا ہی لکھا ہے لیکن وہ تو اپنی شخصیت کے حسن کے اعتبار سے یوسف ہے اور ماحول کے اعتبار سے پوسفِ بے کارواں۔ آج میں نے اس کے بے مثال حسن کی ایک جھلک اپنی انگلیاں کاٹ کر آپ کو دکھا دی ہے۔ اب انگلیاں کاٹنے کی باری آپ کی...
  11. محمد یعقوب آسی

    ادبی لطائف

    ۔۔۔۔۔۔۔۔ جمائیاں آنے لگتی ہیں۔ شلوار قمیض اس کا پسندیدہ لباس ہے۔ پتلون سے جہاں میرا جسمانی اختلاف ہے وہ اس سے نظریاتی سطح پر اختلاف رکھتا ہے۔ شلوار قمیض کے اوپر ہاف سویٹر پہننا بھی اسے بہت مرغوب ہے۔ ’’کیا تنقیدی جملہ ہے‘‘ غالباً اس کا تکیہء کلام ہے۔ کسی ادیب کا مضمون پڑھ رہا ہو، کوئی دوست...
  12. محمد یعقوب آسی

    ادبی لطائف

    ۔۔۔۔۔۔۔ سامنا کرنے کے لئے تیار رہے۔ یعقوب آسی کو قرآنِ پاک، علامہ اقبال ور خطاطی سے محبت ہے۔ اس نے اپنی خطاطی کے ’’نادر‘‘ فن پارے اپنے ڈرائنگ روم میں سجا رکھے ہیں، جن میں اس نے تختی لکھنے کے انداز میں پورنے ڈال کر خامہ فرسائی کی ہے۔ اگرچہ یہ خطاطی رشید دہلوی اور خورشید رقم کے فن سے اور خطاطی...
  13. محمد یعقوب آسی

    ادبی لطائف

    ۔۔۔۔۔۔۔۔ اس کا مشغلہ ہے۔ یعقوب آسی انجینئرنگ یونیورسٹی ٹیکسلا میں ایک انتظامی عہدے پر فائز ہے۔ دفتر کا کام بھی وہ اسی طرح کرتا ہے جس طرح یونیورسٹی چلتی ہے لہٰذا کام کی زیادتی کے باعث دفتر سے وہ ایک کمپیوٹر اٹھا کر گھر لے آیا ہے جس پر اس کے بچے ’’دفتری‘‘ گیمیں کھیلتے ہیں۔ آسی ادب کی طرف...
  14. محمد یعقوب آسی

    ادبی لطائف

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ باذوق نہیں ہو سکتا۔ یعقوب آسی نے چہرے پر ملا نصرالدین جیسی داڑھی رکھ ڈالی ہے۔ داڑھی میں سفیدی ڈال کر وہ کچھ معتبر سا دکھائی دینے لگا ہے۔ لوگ اپنے سر کے بالوں اور آدھی داڑھی کو سیاہ رنگ کر کے جوان دکھائی دینے کی کوششِ ناتمام کرتے ہیں اور آسی غالباً اپنے انہی بالوں کو سفید رنگ کر کے...
  15. محمد یعقوب آسی

    ادبی لطائف

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آویزاں کر رکھے ہیں۔ دکانوں سے یاد آیا کہ موصوف نے ایک دکان بھی کھول رکھی ہے۔ وہ عفیفہ چونکہ غیر محرموں سے زیادہ میل ملاپ پسند نہیں کرتی اس لئے زیادہ تر پردے میں ہی رہتی ہے اور اپنا گھونگٹ صرف تب اٹھاتی ہے جب آسی کے گھر آئے ہوئے کسی مہمان کے لئے باسی بسکٹوں کے ڈبے یا گھر کے لئے ماچس کی...
  16. محمد یعقوب آسی

    ادبی لطائف

    عروضیا یعقوب آسی سے پہلی بار ملتے ہی احساس ہوتا ہے کہ آپ کسی شاعر سے مل رہے ہیں۔ چہرے پر وہی مخصوص بیزاری، لہجے میں تھکن اور گفتگو میں اکتاہٹ۔ وہ شاعروں کی اس لڑی سے پرویا ہوا دکھائی دیتا ہے جو دلی اجڑنے کے بعد بھی جڑ نہیں پائی۔ اسے جاننا مشکل ہے ہی نہیں۔ اسے نہ جاننا مشکل ضرور ہے۔ جو شخص...
  17. محمد یعقوب آسی

    ادبی لطائف

    سلمان باسط خود اپنے خاکے ’’ڈھول کے پول‘‘ میں لکھتے ہیں: شلوار قمیض اس کا پسندیدہ لباس ہے۔ بہت زیادہ تکلف کرنا مقصود ہو تو اور ویسٹ کوٹ بھی پہن لیتا ہے جس کے لئے بہت سا کپڑا ویسٹ کرنا پڑتا ہے۔ کبھی کبھار سکارف یا مفلر کی مدد سے حسبِ توفیق فیشن بھی کر لیتا ہے۔ اس کے آگے نہ وہ جا سکتا ہے اور نہ...
  18. محمد یعقوب آسی

    ادبی لطائف

    جی، محمد خلیل الرحمٰن صاحب۔ آپ کے ارشاد کی تعمیل ہو گی، ان شاء اللہ۔
  19. محمد یعقوب آسی

    ادبی لطائف

    منشا یاد پر ’’حسبِ منشا‘‘ کے زیرِ عنوان سلمان باسط کا اندازِ تحریر دیکھئے :۔ کبھی کبھی تو وہ اپنے چہرے مہرے سے ایک بھرے پرے دیہاتی خاندا کی ’’بے بے‘‘ نظر آتا ہے جو گاؤں کے آبائی مکان کے صحن کے ایک کونے میں بنے ہوئے گرمائی باورچی باورچی خانے میں ہنڈیا کے پاس بیٹھ کر آنکھوں سے ممتا کی پھوار...
  20. محمد یعقوب آسی

    ادبی لطائف

    مزید لکھتے ہیں: ’’کیا تنقیدی جملہ ہے‘‘ غالباً اس کا تکیہء کلام ہے۔ کسی ادیب کا مضمون پڑھ رہا ہو، کوئی دوست گفتگو کر رہا ہو، کسی کے بے ہنگم قہقہے جاری ہوں، یعقوب آسی صرف ایک ہی بات کہے گا ’’واہ! کیا تنقیدی جملہ ہے!‘‘۔ سنا ہے آسی ہماری بھابھی کی ڈانٹ پھٹکار کو بھی ’’کیا تنقیدی جملہ ہے‘‘ کہہ کر...
Top