JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser .
ن
وانا، دھماکے میں دو اہلکار ہلاک
جنوبی وزیرستان میں حکام کا کہنا ہے کہ ریموٹ کنٹرول بم دھماکے میں دو سکیورٹی اہلکار ہلاک ہوگئے۔
More...
ن
غزہ: اقوام متحدہ کی عمارت، اسرائیلی بمباری
بان کی مون نےغزہ میں اقوام متحدہ کے فلاحی ادارے کے کیمپ پر بمباری پر شدید برہمی ظاہر کی ہے۔
More...
ن
ممبئی: ’کارروائی میں 124گرفتار‘
مشیر داخلہ کے مطابق ممبئی حملوں کے بعد ہونے والی کارروائی میں ایک سو چوبیس افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔
More...
ن
اوباما ’بیسٹ‘ پر سواری کریں گے
امریکہ کے نئے صدر باراک اوباما کی محفوظ بکتر بند لموسین کار کی پہلی تصاویر ہیں۔
More...
ن
کراچی، آپریشن میں دو اہلکار ہلاک
سہراب گوٹھ میں آپریشن کے دوران دو پولیس اہلکار ہلاک اور کئی عسکریت پسند گرفتار ہو گئے ہیں۔
More...
ن
آصف کی بھارت روانگی میں تاخیر
پاکستانی فاسٹ بولر محمد آصف آئی پی ایل ڈوپنگ کیس کی تیاری کےلیے بھارت روانہ نہیں ہو سکے ہیں۔
More...
ن
بچن کی سلم ڈاگ ملینیئر پر تنقید
امیتابھ بچن نے کہا ہے کہ فِلم 'سلم ڈاگملینیئر' میں انڈیا کو تیسری دنیا کا ایک گندہ ملک دکھایا گیا ہے۔
More...
ن
بان کی مون اسرائیل روانہ، ہزار سے زائد ہلاک
بان کی مون مشرق وسطیٰ روانہ ہو رہے ہیں دریں اثناء فائربندی کی کوششوں میں پیش رفت کاامکان نظرآرہا ہے۔
More...
ن
’سیاستدانوں کے علاوہ سب کو معافی‘
سوات کے طالبان کا صوبائی وزراء، اراکین اسمبلی کے علاوہ باقی مطلوب افراد کےلیے عام معافی کا اعلان۔
More...
ن
’وار آن ٹیرر کا خیال ایک غلطی‘
ڈیوڈ ملی بینڈ کےمطابق 'وار آن ٹیرر' کے خیال نے مختلف قسم کے شدت پسندوں کو متحد ہونے کا موقع دیا۔
More...
ن
’غلط فہمیاں دور کرنے آیا ہوں‘
جنرل(ر) مشرف کے مطابق ان کے دورۂ امریکہ کا مقصد پاکستانی حکومت کے بارے میں غلط فہمیاں دور کرنا ہے۔
More...
ن
ایپل کے شریک بانی طبی رخصت پر
'ایپل' کے چیف ایگزیکٹو کی طبی رخصت کی خبر کے بعد بازارِ حصص میں کمپنی شیئرز کی قیمت میں کمی۔
More...
ن
ہزار سے زائد ہلاک، فائر بندی کی کوششیں تیز
غزہ میں ہلاک شدگان کی تعداد ایک ہزار سے بڑھ گئی جبکہ اسرائیل نے عام شہریوں پر فائرنگ کا الزام رد کردیا۔
More...
ن
’نہتے شہریوں پر اسرائیلی فائرنگ‘
اطلاعات کے مطابق اسرائیلی فوجیوں نے غزہ میں نقل مکانی کرنے والے فلسطینی عوام پرگولیاں چلائی ہیں۔
More...
ن
غزہ پر اسرائیلی حملے کے انیسویں روز ہلاک ہونے والے فلسطینوں کی تعداد ایک ہزار سے بڑھ گئی ہے۔
More...
ن
ثبوت مل جائیں، تو سزا بھی دیں: مقرن
سعودی شہزادے مقرن نے بدھ کو مشیر داخلہ رحمٰن ملک سمیت دیگر حکام سے ملاقاتیں کیں ہیں۔
More...
ن
’پاکستان پر شکوک پختہ ہو گئے ہیں‘
بھارتی فوج کے سربراہ جنرل دیپک کپور نے کہا ہے کہ پاکستان نے سرحد کے ساتھ اپنی فوج میں اضافہ کر دیا ہے۔
More...
ن
’ناہید خان سے ملاقات کیوں کی‘
ناہید خان کے ساتھ تصویر بنوانے پر پیلز پارٹی کی سرگرم رکن ساجدہ میر کے خلاف تادیبی کارروائی شروع۔
More...
ن
بی بی سی کے فارسی ٹی وی کا آغاز
بی بی سی کی عالمی سروس نے لندن سے فارسی ٹیلی ویژن کی نشریات شروع کر دی ہیں۔
More...
ن
’طالبان نے ذبح نہیں جرمانہ کیا‘
طالبان قیادت نے گلا کاٹنے کا حکم دیا تھا مگر اغوا کاروں نے ان کے کان کاٹنے کا فیصلہ کیا۔
More...