زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
ن
بی بی سی اردو کی خبریں
’اسرائیل کی فائربندی کا اعلان جلد‘ اسرائیل کے حکومتی ذائع سے بی بی سی کو معلوم ہوا ہے کہ اسرائیل غزہ میں فائربندی کا اعلان کرنے والا ہے۔ More...
نیوز ریڈر
Post #127
جنوری 17، 2009
فورم:
آج کی خبر
ن
بی بی سی اردو کی خبریں
سری لنکا، حکمت عملی تیار: انتخاب کرکٹ کوچ انتخاب عالم کا کہنا ہے کہ پاکستانی ٹیم سری لنکا کے سپنرز کے مقابلے کے لیے تیار ہے۔ More...
نیوز ریڈر
Post #128
جنوری 17، 2009
فورم:
آج کی خبر
ن
بی بی سی اردو کی خبریں
More...
نیوز ریڈر
Post #129
جنوری 17، 2009
فورم:
آج کی خبر
ن
بی بی سی اردو کی خبریں
پنجاب میں بلدیات کی سیاست پنجاب میں بلدیات کی سیاست More...
نیوز ریڈر
Post #125
جنوری 17، 2009
فورم:
آج کی خبر
ن
بی بی سی اردو کی خبریں
کابل: خودکش دھماکہ، پانچ ہلاک فوجی اڈے کے نزدیک کیے گئے خودکش بم حملے میں امریکی فوجی سمیت پانچ افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ More...
نیوز ریڈر
Post #126
جنوری 17، 2009
فورم:
آج کی خبر
ن
بی بی سی اردو کی خبریں
غزہ: جنگ بندی کی تجویز زیرغور غزہ میں تین ہفتے سے جاری فوجی کارروائی ختم کرنے کی تجویز پر اسرائیلی کابینہ آج فیصلہ کرے گی۔ More...
نیوز ریڈر
Post #124
جنوری 17، 2009
فورم:
آج کی خبر
ن
بی بی سی اردو کی خبریں
’بھارتی معلومات پر جلدرپورٹ کامطالبہ‘ رحمان ملک نے بھارت سے ممبئی حملوں کے بارے میں دی گئی معلومات پر دس یوم میں رپورٹ طلب کی ہے۔ More...
نیوز ریڈر
Post #122
جنوری 17، 2009
فورم:
آج کی خبر
ن
بی بی سی اردو کی خبریں
مذہب کے نام پر More...
نیوز ریڈر
Post #123
جنوری 17، 2009
فورم:
آج کی خبر
ن
بی بی سی اردو کی خبریں
کلارک:جنوبی افریقہ سیریز سے باہر مائیکل کلارک انگوٹھے کی چوٹ کے باعث جنوبی افریقہ کے خلاف ایک روزہ مقابلوں سے باہر ہو گئے ہیں۔ More...
نیوز ریڈر
Post #120
جنوری 17، 2009
فورم:
آج کی خبر
ن
بی بی سی اردو کی خبریں
عینی شاہد:عزہ میں بی بی سی نامہ نگار کرسچین فریزر اسرائیلی حملوں کے بعد غزہ میں اپنے طور پرداخل ہونے والے پہلے برطانوی صحافی ہیں۔ More...
نیوز ریڈر
Post #121
جنوری 17، 2009
فورم:
آج کی خبر
ن
بی بی سی اردو کی خبریں
تحریک طالبان کی اسرائیل کو دھمکی بیت اللہ محسود نے کہا ہے کہ اگر اسرائیل نے غزہ پر حملے بند نہ کیے تو اسے تاریخی سبق سکھایا جائےگا۔ More...
نیوز ریڈر
Post #118
جنوری 17، 2009
فورم:
آج کی خبر
ن
بی بی سی اردو کی خبریں
سوات:سکولوں پر حملہ، پیر ہلاک صوبہ سرحد میں سوات اور بنوں میں دو مزید سکولوں کو دھماکہ خیز مواد سے اڑانے کی کوشش کی گئی ہے۔ More...
نیوز ریڈر
Post #119
جنوری 17، 2009
فورم:
آج کی خبر
ن
بی بی سی اردو کی خبریں
فوج دفاع کے لیے تیار: جنرل کیانی جنرل اشفاق کیانی نے کہا ہے کہ پاکستانی افواج ملک کی سرحد کا دفاع کرنے کے لیے تیار ہیں۔ More...
نیوز ریڈر
Post #116
جنوری 17، 2009
فورم:
آج کی خبر
ن
بی بی سی اردو کی خبریں
کیمبرج یونیورسٹی کی 800 ویں سالگرہ اس سال برطانیہ کی کیمبرج یونیورسٹی کی 800 ویں سالگرہ منائی جارہی ہے اور اس موقع پر سال بھر تقریبات کا انعقاد کیا جائے گا۔ More...
نیوز ریڈر
Post #117
جنوری 17، 2009
فورم:
آج کی خبر
ن
بی بی سی اردو کی خبریں
بووین کی ڈائری: جنگ بندی کی امید بی بی سی کے مشرقِ وسطی کے مدیر جرمی بوئین اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ پر ڈائری لکھ رہے ہیں۔ More...
نیوز ریڈر
Post #115
جنوری 17، 2009
فورم:
آج کی خبر
ن
بی بی سی اردو کی خبریں
نیو یارک، طیارے کے انجنوں کی تلاش نیویارک کے دریائے ہڈسن میں حیرت انگیز طور پر اتارے جانے والے طیارے کے انجنوں کی تلاش کا کام جاری ہے۔ More...
نیوز ریڈر
Post #113
جنوری 17، 2009
فورم:
آج کی خبر
ن
بی بی سی اردو کی خبریں
مشرف پاکستان کا پنوشے: مظاہرین ڈاکٹر خان مالی منفعت کے لیے شمالی کوریا سمیت ممالک کو نیوکلیئر ٹیکنالوجی منتقل کرر ہے تھے: مشرف More...
نیوز ریڈر
Post #114
جنوری 17، 2009
فورم:
آج کی خبر
ن
بی بی سی اردو کی خبریں
یک طرفہ جنگ بندی کی تجویز پر فیصلہ آج غزہ میں تین ہفتے سے جاری فوجی کارروائی ختم کرنے کی تجویز پر اسرائیلی کابینہ آج فیصلہ کرے گی۔ More...
نیوز ریڈر
Post #111
جنوری 17، 2009
فورم:
آج کی خبر
ن
بی بی سی اردو کی خبریں
نیو یارک، طیارے کے انجنوں کی تلاش نیویارک کے دریائے ہڈسن میں حیرت انگیز طور پر اتارے جانے والے طیارے کے انجوں کی تلاش کا کام جاری ہے۔ More...
نیوز ریڈر
Post #112
جنوری 17، 2009
فورم:
آج کی خبر
ن
بی بی سی اردو کی خبریں
سر عام بوسے پر جیل کی سزا More...
نیوز ریڈر
Post #110
جنوری 17، 2009
فورم:
آج کی خبر
پچھلا
1
2
3
4
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
8
اگلا
First
پچھلا
2 از 8
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top