نتائج تلاش

  1. ن

    بی بی سی اردو کی خبریں

    یاہو کی نئی چیف ایگزیکٹو یاہو انٹرنیٹ ایکسپلورر نے سلیکون ویلی کی تجربہ کار خاتون کیرل بارٹز کو نیا چیف ایگزیکٹو مقرر کیا ہے۔ More...
  2. ن

    بی بی سی اردو کی خبریں

    چین:قریباً تیس کروڑ نیٹ صارفین ایک جائزے کے مطابق چین میں انٹرنیٹ استعمال کرنے والے افراد کی تعداد 298 ملین تک پہنچ گئی ہے۔ More...
  3. ن

    بی بی سی اردو کی خبریں

    ’ونڈوز 7 اب سب کے لیے‘ مائیکروسافٹ نے 'ونڈوز7' کے تجرباتی ورژن کی مقبولیت کے بعد اسے محدود تعداد میں ریلیز کرنے کا ارادہ بدل دیا۔ More...
  4. ن

    بی بی سی اردو کی خبریں

    ویڈیوگیمز میں بڑھتی دلچسپی ایکٹویژن کمپنی کے سربراہ نے کہا کہ ویڈیو گیمز جلد ہی تفریح کے تمام دیگر ذرائع کو پیچھے چھوڑ دے گا۔ More...
  5. ن

    بی بی سی اردو کی خبریں

    اوباما کی تقریب، شوبز ستارے بےتاب بیونسی اور بونو سمیت شوبز کے کئی بڑے نام امریکی صدر کے جشنِ حلف برداری میں فن کا مظاہرہ کریں گے۔ More...
  6. ن

    بی بی سی اردو کی خبریں

    دلّی میں پاکستانی سٹیج ڈرامہ برصغیر پاک و ہند کی تقسیم پر مبنی'جنے لاہور نہیں دیکھیا' کی دلی میں پرفارمنس۔ More...
  7. ن

    بی بی سی اردو کی خبریں

    ’سلم ڈاگ ملینیئر‘ کے چار ایوارڈ گولڈن گلوب ایوارڈز میں فلم 'سلم ڈاگ ملینیئر' نے بہترین فلم سمیت چار ایوارڈ جیت لیے۔ More...
  8. ن

    بی بی سی اردو کی خبریں

    بھارتی فلمیں: پابندی زیرِغور نہیں پاکستانی حکام کا کہنا ہے کہ بھارتی فلموں کی پاکستان میں ریلیز پر پابندی کی تجویز زیرِ غور نہیں۔ More...
  9. ن

    بی بی سی اردو کی خبریں

    ’ہم پاگل ہیں چریا نہیں‘ پاکستان میں جب بھی آئی ایس آئی کا نیا چیف بنتا ہے تو دفاعی مبصر ہمیشہ یہ کہتے ہیں کہ وہ ایک پروفیشنل سولجر ہیں لیکن ۔۔۔۔ More...
  10. ن

    بی بی سی اردو کی خبریں

    اوسلو سے غزہ تک پندرہ برس قبل وائٹ ہاؤس میں ہونے والی تاریخی ملاقات سے اسرائیل کے تازہ حملے تک۔ More...
  11. ن

    بی بی سی اردو کی خبریں

    غزہ پر اسرائیلی فوج کا حملہ غزہ میں اسرائیلی فوج کی کارروائی اور انسانی المیے پر بی بی سی اردو کا خصوصی ضمیمہ۔ More...
  12. ن

    بی بی سی اردو کی خبریں

    اسرائیلی کیوں سمجھتے ہیں کہ جنگ جائز ہے؟ اسرائیلی کیوں یہ سمجھتے ہیں کہ وہ جائز جنگ لڑ رہے ہیں اور دنیا کے دیگر حصوں میں لوگ یہ کیوں سمجھتے ہیں کہ یہ جائز جنگ نہیں ہے؟ More...
  13. ن

    بی بی سی اردو کی خبریں

    ’میرا قاتل جان لے کہ میں بزدل نہیں ہوں‘ اپنے قتل سے چند روز پہلے صحافی لسانتھا نے ایک اداریے میں اپنے قتل کی پیش گوئی کی تھی۔ More...
  14. ن

    بی بی سی اردو کی خبریں

    جاسوسوں کی بیخ کنی، ڈرون حملے کم قبائلی علاقوں کی نسبت شمالی وزیرستان میں ایک ماہ سے کسی قسم کا کوئی حملہ نہیں ہوا۔ More...
  15. ن

    بی بی سی اردو کی خبریں

    ’پاکستانی قبائلی علاقےاب محفوظ پناہ گاہیں نہیں ‘ انسداد دہشت گردی کے ماہرین کے مطابق پاکستان کے قبائلی علاقے اب القاعدہ کے لیے'محفوظ جنت' نہیں رہے۔ More...
  16. ن

    بی بی سی اردو کی خبریں

    ’ڈوسیئر ثبوتوں کا دعوی ہے ثبوت نہیں‘ جب تک انہيں پرائمری ثبوت نہ دکھائے جائیں، پاکستان کے لیے کارروائی کرنا مشکل ہے، More...
  17. ن

    بی بی سی اردو کی خبریں

    زچگی کے پانچ دن بعد کام پر واپس فرانس کی وزیر قانون رشیدہ دتی کو زچگی کے پانچ روز بعد کام پر واپسی پر زبردست تنقید کا سامنا ہے۔ More...
  18. ن

    بی بی سی اردو کی خبریں

    گزشتہ ہفتے کے ریڈیو فیچر More...
  19. ن

    بی بی سی اردو کی خبریں

    غزہ: جنگ بندی کیسے ممکن ہے؟ More...
  20. ن

    بی بی سی اردو کی خبریں

    گولڈن گلوب ایوارڈز More...
Top