نتائج تلاش

  1. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (20)

    صحیح ہے میں بنا کر بھیجتی ہوں انتظار فرمائیے گا ۔۔
  2. سارہ خان

    کون ہے جو محفل میں آیا 27

    زین جو یہاں پڑھیں گے سب دعا کریں گے ۔۔۔ پریشانی تو ہوتی ہے ۔۔ اللہ سے بہتری کی ہی امید ہے ۔۔ انشاءاللہ ٹھیک ہو جائیں گے ۔۔۔آمین ۔۔
  3. سارہ خان

    کون ہے جو محفل میں آیا 27

    پتا نہیں کیسے ہیں ۔۔۔ کوئی مجھے کچھ نہیں بتا رہا کہ میں زیادہ پریشان نہ ہوں اتنی دور بیٹھ کر ۔۔ بس کہتے ہیں دعا کرو اللہ خیر کریں گے ۔۔
  4. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (20)

    ذرا بھی نہیں ڈرتی ۔۔۔ ایسی بات تو تھی ہی نہیں ڈرنے والی ۔۔۔
  5. سارہ خان

    کون ہے جو محفل میں آیا 27

    وعلیکم السلام ۔۔ کیسے ہو زین ؟ کیا ہو رہا ہے ؟
  6. سارہ خان

    مبارکباد ابو شامل کو چاند سا بیٹا مبارک

    ۔ ماشاءاللہ بہت بہت پیارا بیبی ہے ادا فہد ۔۔۔۔۔۔۔ :) اللہ پاک سے دعا ہے کہ ہمیشہ خوش رہے اور کامیاب رہے ۔۔آمین ۔۔ :)
  7. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (20)

    دیکھیئے میں تو صرف یہ کہنا چاہ رہی تھی کہ کھانا بنانا صرف خواتین کا کام نہیں ۔۔۔۔
  8. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (20)

    چلیئے جی مردوں کو تو موقع ملنا چاہیئے خواتین کی برائی کرنے کا ۔۔۔۔۔۔۔
  9. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (20)

    ثابت نہین کروں گی پر لوکی کا حلوہ میں نے اکثر مردوں کے ہاتھ کا بنا کھایا ہے شادیوں میں ۔۔۔
  10. سارہ خان

    آج کا دن کیسا رہا؟

    نہیں شمشاد بھائی ۔۔۔ میرے کزن بہت بیمار ہو گئے ہیں اچانک ۔۔ آئی سی یو میں ہیں ۔اس لئے ٹینشن ہے ۔۔۔ ان کی طرف سے کسی اچھی خبر کے انتظار میں ہوں ۔۔
  11. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (20)

    مگر لوکی کاحلوہ آئے گا کہاں سے ۔۔
  12. سارہ خان

    آج کا دن کیسا رہا؟

    بالکل بھی اچھا نہیں گزر رہا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  13. سارہ خان

    اردو محفل کے مختلف کردار

    آپ تو ان دونوں سے بھی زیادہ قدیم نہیں ہیں محفل پر شمشاد بھائی ؟
  14. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (20)

    جب آپ سکھا دیں گے بنانا تو پھر ہی بنا سکوں گی ۔۔
  15. سارہ خان

    کون ہے جو محفل میں آیا 27

    جیہ کافی دن پہلے محفل پر آئیں تھیں ۔۔ اس کے بعد نظر نہیں آئیں ۔۔ انشاءاللہ خیر خیریت سے ہونگی ۔۔ شاید شمشاد بھائی کو کوئی اطلاع ہو ان کی ۔۔۔
  16. سارہ خان

    کون ہے جو محفل میں آیا 27

    میں بالکل ٹھیک ہوں ۔۔ کراچی میں تو کل سے سردی آئی ہے ۔۔ وہ بھی اتنی ہے کہ برداشت آرام سے ہو جائے ۔۔۔ میں دو سال پہلے سردیوں میں سکر گئی تھی تو لگ پتا گیا تھا سردی کا ۔۔:)
  17. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (20)

    ٹھیک سے نہیں کیا ناشتہ کسی نے ۔۔ بنا تو دیا تھا میں نے ۔۔ خود نہیں کیا ابھی تک ۔۔
  18. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (20)

    پھر تو ٹھیک ہے ۔۔۔
  19. سارہ خان

    کون ہے جو محفل میں آیا 27

    وعلیکم السلام ۔۔ کیسے ہیں ڈاکٹر بھائی ۔۔۔۔
  20. سارہ خان

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم -8

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی اِبراھیم و علٰی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی اِبراھیم و علٰی آل اِبراھیم انک حمید مجید ہ
Top