نتائج تلاش

  1. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (20)

    ڈر سے تم آتے جو نہیں تھے یہاں کہ الف بے نہیں آتی ۔۔:battingeyelashes: اور وہ اتنی چنی منی سی غلطی سے ہوئی ہئیں غلطیاں ٹھیک کرنے سے یہ تو ثابت نہیں ہوتا کہ الف ب آتی ہوگی ۔۔۔:tongue:
  2. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (20)

    خیر تو ہے فہیم اور یہاں ۔۔ لگتا ہے الف بے سیکھ ہی لی ۔۔ :p
  3. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (20)

    ظلم ہے ۔۔ بڑا سعود بھیا کہہ رہے ہیں اور پوچھ مجھ سے رہے ہو زین ۔۔۔
  4. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (20)

    طوطا بھی دوڑتا اگر جو اس کو اڑنا نہ آتا تو ۔۔۔
  5. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (20)

    صحیح ہے پھر پیٹ میں چوہیں دوڑیں تو مجھے نہ کہنا کچھ ۔۔:tongue:
  6. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (20)

    شرارت تو نہیں کر رہے بھیا ۔۔ زین اتنا بڑا کیسے ہو گیا اچانک ۔۔
  7. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (20)

    ذرا اچھے مشورے دیں ۔۔ موٹو بھی کرنا ہے کیا زین کو ۔۔۔
  8. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (20)

    دل ہی ایسا ہوتا ہے ماں کا ۔۔ بچے جتنا کھائیں ان کو لگتا ہے نہیں کھاتے ۔۔۔ :p
  9. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (20)

    حلوہ ہے کیا ثرید کوئی ؟
  10. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (20)

    چلیئے جی پیٹو بھی نہیں مانتے خود کو اور ہر وقت کھانے کھلانے کی باتیں ۔۔۔
  11. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (20)

    ٹھیک ہے پر میں نہیں سعود بھائی کہہ رہے تھے ۔۔۔
  12. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (20)

    پیٹو بننے میں کیا حرج ہے ۔۔ بن جاؤ ذین ۔۔۔ :p
  13. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (20)

    کوئی زیادہ فرق نہیں میرے اور آپ کے بنانے میں ۔۔ تھوڑے سے پیاز بھی باریک کاٹ کر ڈالتی ہوں میں بس ۔۔۔
  14. سارہ خان

    فی البدیہہ شاعری (موضوعاتی / غیر موضوعاتی)

    غضب کرتے ہیں مغل بھائی کہہ کر خالہ جاان ابھی ہیں ہی کتنی ہماری سارہ پاکستان ۔۔
  15. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (20)

    فرائی چکن کے ساتھ ٹماٹر کی چٹنی زبردست ۔۔۔
  16. سارہ خان

    کون ہے جو محفل میں آیا 26

    ضبط سے یہ سب پڑھ کر ضبط نہ ہوا تو میری خیر نہیں ۔۔۔۔:tongue:
  17. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (20)

    طریقہ تو ایسا پاکستان میں ہی دیکھا ہے پر ہندوؤں کی شادیوں میں ۔۔ میں نے سوچا شاید انڈیا میں بھی ہوتی ہو ۔۔۔
  18. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (20)

    شادیوں میں ایک رسم ہوتی ہے سر ٹکرانے کی آپ نے دیکھی ہے کبھی ؟
  19. سارہ خان

    کون ہے جو محفل میں آیا 26

    ضبط جس طرح الوداع کر گئے ہیں لگتا ہے جھاد پر گئے ہیں ۔۔۔:tongue:
  20. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (20)

    زبردست مشورہ ہے ۔۔ یعنی بلی شیر کو درخت پر چڑھنا سکھا دے ۔۔ تو پھر بلی کا کیا ہوگا ۔۔ :p
Top