ہوا کچھ یوں کہ ہم آج صبح جب یونیورسٹی پہنچے تو معلوم ہوا کہ آج صرف ایک کلاس ہے وہ بھی کمپیوٹر سکل کا تو دوستوں نے کہا کہ اپنا قیمتی دن صرف ایک کلاس کے لئے یونیورسٹی میں نہیں گزار سکتے.تو اسلئے پروگرام بنایا کہ چلو آج سیر کیلئے نکلتے ہیں بس پھر کیا تھا اپنے بیگ یونیورسٹی میں چھوڑ کر ایک دوست...
بتایا تھا مجھے اُس نے
بنانا کچھ نہیں آتا
اگر میں کچھ بناتی ہوں
تو بس چائے بناتی ھومیں چائے کی دیوانی ھوں
بہت اچھی بناتی ھوں
پیو گے ناں
تو میں اس بات پر یوں
مسکراتا ہی رہا تھا کہ
بنانا کچھ نہیں آتا
بس اک چائے بناتی ہوں
مجھے چائے سے اُلجھن ہے
نہیں پیتا
نہیں پیتا
مگر اس بات کو بِیتے
زمانہ ہو گیا...
نامعلوم اینکر
سلام ہے آرمی چیف کو جو خود دہشت گردوں کے خلاف لڑ رہا ہے.روکھی سوکھی روٹی پر گزارا کرتا ہے.سیاست دانوں کی طرح پروٹوکول نہیں لیتا.اپنی ڈیوٹی احسن طریقے سے نبھاتا ہے.اور جو ڈیوٹی اس کی نہیں بنتی وہ بھی نبھاتا ہے......