نتائج تلاش

  1. یاز

    تحریکِ انصاف حکومت: منشور اور وعدے

    ویسے پاکستان کے چند بڑے مسائل میں 5000 کا نوٹ اور 40000 کا پرائز بانڈ بھی شامل ہیں۔ ٹیکس چوری اور بلیک منی روکنی ہے تو ان کو بھی ختم کرنا ہو گا۔
  2. یاز

    تحریکِ انصاف حکومت: منشور اور وعدے

    نیز بہت سے کاروبار سرے سے ٹیکس کے بغیر چل رہے ہیں۔ جیسے سٹاک ایکسچینج اور پراپرٹی کا بزنس۔
  3. یاز

    تحریکِ انصاف حکومت: منشور اور وعدے

    تحریک نے ہمدردیاں بالکل بھی نہیں سمیٹیں۔ لیکن حکومت نے ہمدردیاں کھوئیں ضرور۔ سب سے اہم فیکٹر نواز حکومت کے خوفزدہ ہونے کے تاثر والا تھا۔ ایسے جیسے دل میں چور ہو۔ ہر چھوٹی چھوٹی بات پہ خوفزدہ طریقے سے بلیک میل ہوتے رہے۔ مجھے فیض آباد دھرنے کے دوران یہ شدت سے محسوس ہوا کہ اگر حکومت میں ذرا بھی...
  4. یاز

    پاکستان عام انتخابات 2018ء ٭ تبصرے، صورتحال، نتائج

    ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے۔
  5. یاز

    بعد از الیکشن 2018: متوقع کابینہ اور دیگر تقرریاں

    چوہدری سرور کو پھر سے گورنر پنجاب بھی لگایا جا سکتا ہے۔
  6. یاز

    سادہ سا سوال ہے !

    پرانا بھی رکھ لیں۔ نیا والا ٹوٹ گیا تو پھر یہ کام آ جائے گا۔
  7. یاز

    بعد از الیکشن 2018: متوقع کابینہ اور دیگر تقرریاں

    فواد چوہدری نے بھی وزیرِ اعلیٰ پنجاب بننے کی خواہش ظاہر کر دی ہے۔
  8. یاز

    پاکستان عام انتخابات 2018ء ٭ تبصرے، صورتحال، نتائج

    خبروں کے مطابق پنجاب اسمبلی کے آزاد امیدواروں کی اکثریت کا پی ٹی آئی سے رابطہ ہو چکا ہے۔ صوبائی حکومت بھی تحریک کی بننے کے امکانات قوی تر۔
  9. یاز

    تحریکِ انصاف حکومت: منشور اور وعدے

    قدیم تحقیق بھی اسی طرز کی کہانیوں پہ مشتمل رہی ہیں۔ تاہم یہ اتنا سادہ معاملہ نہیں ہے، نہ ہی چند کانیں نکل آنے سے ملک امیر ہو سکتا ہے۔
  10. یاز

    بعد از الیکشن 2018: متوقع کابینہ اور دیگر تقرریاں

    ایک اور اہم عہدہ پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین کا بھی ہے۔ قوی امکان ہے کہ نجم سیٹھی صاحب کو اب پنکچر لگانے کی ذمہ داری سے عہدہ برا کر دیا جائے گا۔ میری نظر میں ماجد خان کرکٹ بورڈ کے لئے کافی موزوں شخصیت ہو سکتے ہیں۔ نیز وسیم اکرم وغیرہ کا بھی امکان ہو سکتا ہے۔
  11. یاز

    پاکستان عام انتخابات 2018ء ٭ تبصرے، صورتحال، نتائج

    لیاری سے بلاول بھٹو زرداری کی ہار کی خبر ہے۔
  12. یاز

    تحریکِ انصاف حکومت: منشور اور وعدے

    کیا پاکستان میں سونے کی کانیں دریافت ہو گئی ہیں، یا تیل کا دریا نکل آیا ہے؟ پاکستان کے بڑے مسائل میں سے ایک ٹیکس کا کم اکٹھا ہونا ہے۔ اس ضمن میں خان صاحب نے آج تو فقط چند میٹھی باتیں ہی کی ہیں، کہ فلاں فلاں اقدام دیکھ کر لوگ خود ٹیکس دینے لگ جائیں گے۔ حقیقت یہ ہے کہ اس کے لئے کچھ بہت سخت اقدامات...
  13. یاز

    تحریکِ انصاف حکومت: منشور اور وعدے

    بجلی اور ٹیکس وفاقی سبجیکٹس ہیں۔ مائیکرو ہائیڈل پاور پراجیکٹس سے بنی بجلی کی بابت یہ خبر درست ہے۔ تاہم اس سے مستفید ہونے والی آبادی کافی کم تھی۔ تعلیم، صحت اور پولیس کے ضمن میں کارکردگی میں بہتری کا اندازہ لگایا جا سکتا ہے، جس کی وجہ سے اس دفعہ ووٹ بھی پڑے ہیں۔
  14. یاز

    تحریکِ انصاف حکومت: منشور اور وعدے

    پہلا ہی سوال کچھ مشکل سا ہے، کہ کیا موجودہ وزیرِ اعظم ہاؤس کو تعلیمی ادارہ یا اسی قسم کا کوئی اور عوامی مرکز وغیرہ بنایا جا سکتا ہے؟ خصوصاً ریڈ زون اور سیکورٹی وغیرہ کے مسائل کو دیکھتے ہوئے۔
  15. یاز

    سادہ سا سوال ہے !

    شاید ہو گا تو وہ شعر۔۔ اوہ سوری۔۔ شیر ہی، تاہم وزن سے گِرا ہوا ہو گا۔
  16. یاز

    بعد از الیکشن 2018: متوقع کابینہ اور دیگر تقرریاں

    پرویز الہٰی اینڈ پارٹی کو بھی کچھ ملنے کا امکان ہے۔ ان کی خواہش تو کسی بڑی سیٹ کی ہو گی جیسے پنجاب کی وزارتِ اعلیٰ یا وفاقی وزارتِ داخلہ وغیرہ۔ تاہم یہ دیکھنا ہو گا کہ ان کے حصے میں کیا آتا ہے۔
  17. یاز

    تحریکِ انصاف حکومت: منشور اور وعدے

    الیکشن کے بعد اب پی ٹی آئی کی حکومت کا بننا اب یقینی دکھائی دے رہا ہے۔ قوی امکان ہے کہ پنجاب میں بھی پی ٹی آئی ہی کی حکومت بنے گی۔ پی ٹی آئی کا منشور اور بہت سے وعدے بہت شاندار اور ملک و قوم کے لئے بہترین ہیں۔ میری بہت خواہش اور دعا ہے کہ ہم ان میں سے زیادہ تر کو انشاءاللہ پورا ہوتا دیکھیں۔...
  18. یاز

    مبارکباد محترم محمد عدنان اکبری نقیبی بھائی کے 9 ہزار مراسلے

    بہت مبارک ہو محمد عدنان اکبری نقیبی بھائی۔
  19. یاز

    پاکستان عام انتخابات 2018ء ٭ تبصرے، صورتحال، نتائج

    خواجہ آصف کی جیت کی خبر آ رہی ہے حتمی نتائج میں۔
  20. یاز

    پاکستان عام انتخابات 2018ء ٭ تبصرے، صورتحال، نتائج

    کل جمعہ ہے تو شاید کچھ آواز سنائی دے۔
Top