نتائج تلاش

  1. یاز

    اس سال کہاں کی سیر کا ارادہ ہے؟

    تفریحی دورہ بہت عمدہ رہا الحمدللّٰہ۔ انشاء اللہ جلد ہی سفر کا احوال شیئر کروں گا۔ لیکن پہلے زیک صاحب اور ابن توقیر بھائی کے سفرناموں کی زیارت بھی کرنی ہے، جو پہلے مصروفیت کے باعث مکمل نہیں پڑھ سکا۔
  2. یاز

    اس سال کہاں کی سیر کا ارادہ ہے؟

    گلگت یا ہنزہ تک تو راستہ سارا سال ہی کھلا رہتا ہے۔ لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے عارضی بندش ہو سکتی ہے۔ چین تک جانے کے لئے ایک ہی زمینی راستہ ہے، یعنی خنجراب پاس۔ وہ بھی مئی کے مہینے میں کھلتا ہے اور نومبر یا دسمبر میں بند ہو جاتا ہے۔ اس کے علاوہ خنجراب سے مغرب کی جانب کِلِک پاس اور مینٹِکا پاس کے...
  3. یاز

    اس سال کہاں کی سیر کا ارادہ ہے؟

    بہت شکریہ۔ بابوسر وسط جون یا اس کے بعد کھلتا ہے اور وسط نومبر یا اس کے کچھ بعد تک کھلا رہ سکتا ہے۔
  4. یاز

    اس سال کہاں کی سیر کا ارادہ ہے؟

    الحمدللہ، بخیریت پاکستان واپسی ہو گئی۔
  5. یاز

    اس سال کہاں کی سیر کا ارادہ ہے؟

    بس پانچ چھ دن کا ٹرپ ہی ہے، اور استنبول تک ہی محدود ہے۔ ویسے تو استنبول دیکھنے کے لئے ہی مہینہ بھر درکار ہے۔
  6. یاز

    بس قسطنطنیہ ہی کا قصد ہے۔ ہاں بُرسہ کا ایک دن کا ٹرپ ہو گا ان شاءاللہ

    بس قسطنطنیہ ہی کا قصد ہے۔ ہاں بُرسہ کا ایک دن کا ٹرپ ہو گا ان شاءاللہ
  7. یاز

    باسفورس کے عین سامنے

    باسفورس کے عین سامنے
  8. یاز

    بھارت کا دورہ آئرلینڈ و انگلستان

    راہانے آؤٹ، تاہم انڈیا کی پوزیشن ہنوز بہت بہتر ہے۔ 264 پہ 4 آؤٹ ہیں۔ کوہلی 90 پہ ناٹ آؤٹ۔
  9. یاز

    بھارت کا دورہ آئرلینڈ و انگلستان

    بظاہر انڈین ٹیم کی پوزیشن کافی مضبوط ہو چکی ہے اور اگر انگلش ٹیم اپنی پہلی اننگز میں اچھی بیٹنگ نہ کر پائی تو میچ ہار سکتی ہے۔ اس صورت میں سیریز کافی دلچسپ ہو جائے گی۔
  10. یاز

    بھارت کا دورہ آئرلینڈ و انگلستان

    بھارت کا سکور 200 ہو چکا ہے اور 3 ہی آؤٹ ہیں۔ کوہلی اور راہانے کی عمدہ شراکت میں 118 رنز بن چکے ہیں۔
  11. یاز

    وزیراعظم عمران خان کی 20 رکنی کابینہ کا اعلان

    یعنی نئی بوتل میں پرانی شراب، وغیرہ؟
  12. یاز

    وزیراعظم عمران خان کی 20 رکنی کابینہ کا اعلان

    ہم نئی کابینہ میں شامل ہونے والے تمام متوقع وزراء کو مبارک باد پیش کرتے ہیں۔
  13. یاز

    دنیا کی سب سے بڑی دولت کیا ھے؟؟؟

    بقول شاعر چنگا پھڑیا جے!
  14. یاز

    دنیا کی سب سے بڑی دولت کیا ھے؟؟؟

    ٹَن، ٹُن یا ٹِن؟
  15. یاز

    دنیا کی سب سے بڑی دولت کیا ھے؟؟؟

    آپ کی بات میں وزن ہے بھائی۔
  16. یاز

    اس سال کہاں کی سیر کا ارادہ ہے؟

    یعنی فنش کرتے ہی فنش وغیرہ۔
  17. یاز

    دنیا کی سب سے بڑی دولت کیا ھے؟؟؟

    "وقت" بھی اہم ترین دولت میں سے ایک ہے۔
  18. یاز

    اس سال کہاں کی سیر کا ارادہ ہے؟

    اور ہاں، اب پاکستان کی بجائے "نئے پاکستان" کی سیر کا کہنا چاہئے۔
  19. یاز

    اس سال کہاں کی سیر کا ارادہ ہے؟

    یہ تو سیر نہیں، سوا سیر ہو گی انشاءاللہ۔
  20. یاز

    اس سال کہاں کی سیر کا ارادہ ہے؟

    یعنی آپ ہمیں فنش کروانے کا ارادہ کئے بیٹھے ہیں!
Top