(1) مادری زبان کے علاوہ سب سے میٹھی اور مزے کی زبان کون سی لگتی ہے؟
پشتو
(2) کوئی ایسی بات، جس سے آپ کا خالق سے تعلق اچانک بڑھا ہو؟
کچھ دکھ تھے ایسے میری زندگی کے جو مجھے خالق کے بہت قریب لے آئے۔ویسے تو خالق سے محبت شعور کے ساتھ ساتھ بڑھی ہے۔
(3) ٹیکنالوجی کے بڑھتے ہوئے طوفان کو عالم انسانیت کے...