20- اپنا کوئ فیورٹ شعر یا اقتباس شئیر کریں؟
بہت سے ہیں لیکن 2 اقتباس شئیر کروں گی،
,,,
زندگی میں ہمارے ساتھ چلنے والا ہر شخص اس لیے نہیں ہوتا کہ ہم ٹھوکر کھا کر گریں اور وہ ہمیں سنبھال لے ہاتھ تھام کر، گرنے سے پہلے یا بازو کھینچ کر گرنے کے بعد۔۔۔ ۔۔ بعض لوگ زندگی کے اس سفر میں ہمارے ساتھ صرف یہ...