اب عینی کے سوالات کی باری ہے:)
انسانی خوبیوں میں آپ کے خیال میں سب سے عمدہ خوبی جو اس کی پوری شخصیت کا احاطہ کرتی ہو کونسی ہے۔۔۔
اُس کا اچھااخلاق
اسی طرح وہ خامی انسان کی پوری ذات کو ملبے کا ڈھیر بنادے آپ کے خیال میں وہ خامی کیا ہے۔۔۔ ۔؟
برا اخلاق
زندگی گزارنے کا سب سے آسان اور عمدہ راستہ جسے...