الفاظ اچھے استعمال کرنے چاہیے ویسے آپ کو پتہ ھونا چاہیے برے الفاظ یا غیر اخلاقی گفتگو بھی نھیں کرنی چاہیے کم سےکم رمضان کا خیال کرلیا ھوتا ویسے مجھے نھیں سمجھ آیا اسے مقفل کیوں کیا جاتا ھے میں سمجھتا حوں یہ ایک اصلاحی موضوع ھے اصلاح کوی جرم تو نھیں نہ ھی اس موضوع سے کیسی کے دل کو ٹھیس بھی نھیں...