ایک تھریڈ میں ایک ھی موضوع پر بات ھو سکتی ھے جیسے عام بات چیت ،ھیلپ وئلڈ لائف اردو محفل کی معلوما ت وطن عزیز کی معلومات ان سب کو ایک دھا گے میں سمیٹا جاسکتا ھے میرے خیال میں نھیں یہ تو ایسا ی جیسے دال مسور میں مرچیں اور چینی نمک بھی تھوڑی کھٹائی بھی کیا ایس داٹھی لگے گی آپ کو؟