اسلام و علیکم ہم ایک نیا فورم شروع کر رھے ھیں وئلڈ لائف کے متعلق جس کسی کو دلچسپی ہو ہماری ٹیم کا حسہ بنے خوش آمدید آور اپنی راے دیں اس سلسلے میں ایک بہت بڑی مشکل در پیش ہے مجھے اس فورم کے نام کی تلاش ہے امید ہے آپ اپنی مفید راے سے نوازیں گے شکریہ خدا حفظ:
میرا خاب پورا ہونے والا ہے یعنی اردو فورم پرندوں پر۔ پر ایک مشکل ہے نام نھیں مل رھا اس فورم کا امید ہے آپحل نکال لیں گے محفل میں اس موضوع میں جس جس کو دلچسپی ہو خوش آمدید
میرا یہ مطلب نھیں جناب تھا میں اس وقت مزاق کے موڈ میں تھا دوسری بات انگریزی تو انگریزی میری اردو پر بھی شک کیا جا رھا ھے ۔ گیم اس لیے لکھا اگر کھیل لکھتا تو ہاکی وغیرہ کا ک ھوتا مجھے کمپیوٹر گیم کے لیے یہی مناسب لگا