باجو شوق کا کوئی مول نہین ۔۔ جن کو کرنا ہو کر ہی لیتے ہیں ۔۔:beauty:۔۔۔ میرا کبھی کبھی موڈ ہوتا ہے تو کرتی ہوں ۔۔۔۔۔۔ یہ الگ بات ہے کہ ایسا موڈ صدیوں میں ہی کبھی ہوتا ہے ۔۔۔:laugh1:
یہ کوئی پارٹی وارٹی پھر جام وام سے شوق فرمانے کے بعد گھر کو جایا جا رہا ہے ۔۔۔ سعود بھیا آپ سے ایسی امید نہیں تھی ۔۔۔:shameonyou:
:cdrying: :whew: :arrogant: