اس بات سے انکار نہیں کیا جا سکتا کہ اسلام میں شادی کے لئے عمر کی کوئی شرط نہیں ۔۔ چھوٹی لڑکی اور بڑا لڑکا یا بڑی لڑکی اور چھوٹے لڑکے کا نکاح ہو سکتا ہے پر بغیر رضامندی کے ہرگز نہیں ۔۔۔ اسلام زور زبردستی کی قطعی اجازت نہیں دیتا ۔۔۔ بچپن میں نکاح ہوجانے کے بعد بھی بڑے ہو کر ان بچوں کو یہ حق حاصل...