ہاں واقعی یہ چکنی جلد کے لئے نہیں ہے ۔۔
چکنی جلد کے لئے انڈے کی سفیدی میں لیمن کا رس ملا کر ماسک لگانے سے سے اچھا افیکٹ پڑتا ہے ۔۔
اور اس ہی طرح اسکن ڈرائے ہو تو انڈے کی زردی میں لیمن ملا کر لگایا جائے ۔۔۔۔ خاص کر کسی تقریب میں جانا ہو تو میک اپ سے پہلے یہ ماسک لگانے سے بہت شائنینگ اتی ہے...