سبزیاں قدرت کی نعمت۔
بروکلی
بروکلی ایک ایسی سبزی ہے جو دل کے دورے اور فالج کی بیماری کے لیے بھی مفید ہے۔
ایک تحقیق کے مطابق بروکلی میں پائے جانے والے ایک مادے سے پھیپھڑوں کی بیماری پر قابو پایا جاسکتا ہے۔
کرونک اوبسٹرکٹو پلمونری نامی پھیپھڑوں کی بیماری اکثر تمباکو نوشی سے ہوتی اور اس...