نتائج تلاش

  1. عزیزامین

    پردیس اور پردیسی

    ویسا میرا تعارف ھے ایک پاکستانی
  2. عزیزامین

    سحر افطار اور ہمارا دستر خوان

    رمضان کا احترام لازم ھے ویسے کیا بتانا بھی ضروری تھا؟
  3. عزیزامین

    پردیس اور پردیسی

    اس دھاگہ میں آپکو یہ بتانا ھے آپ آبایی شہر یا گاوں موجودہ ملک صوبہ وغیرہ آغاز میں کئے دیتا ھوں میرا تعلق پاکستان صوبہ پنجاب کے ضلع گجرات سے ھے 9 مارچ 2007سے کینیڈا صوبہ البرٹا شہر ایڈمنت میں مقیم ھوں امید ھے موضوع پسند آے گا شکریہ خدا حافظ
  4. عزیزامین

    صارف جو ناراض لگتے ھیں

    دل کے برے زیک جی بھی نھیں مصروف ھوں گے؟
  5. عزیزامین

    سحر افطار اور ہمارا دستر خوان

    کھجور پپیتا ابلے چاول سفید چنوں کا سالن چکن تکہ
  6. عزیزامین

    شعر مکمل کریں

    یہ لنک میرے پیارے دوست و استاد نایاب جی نے مجھے گفٹ کیا
  7. عزیزامین

    صارف جو ناراض لگتے ھیں

    قیصرانی جی تو پھر بھی دیتے ھیں زیک شاید سو جاتے ھوں گے؟
  8. عزیزامین

    اجتماعی انٹرویو پہلا سوال

    بھاگووووووووووووووو عزیز
  9. عزیزامین

    صارف جو ناراض لگتے ھیں

    پتہ نھیں پر رسپانس کم ھی ملتے ھیں
  10. عزیزامین

    صارف جو ناراض لگتے ھیں

    شکریہ میری حوصلہ افزایئ کا
  11. عزیزامین

    مبارکباد عزیز امین مشاق ہو گئے، مبارک ہو

    شکریہ سب کا میں امید کرتا ھوں آپ کا ساتھ ہمیشہ رھے گا
  12. عزیزامین

    صارف جو ناراض لگتے ھیں

    میں نے تو کچھ نھیں کیا
  13. عزیزامین

    صارف جو ناراض لگتے ھیں

    شاید مجھ سے؟
  14. عزیزامین

    صارف جو ناراض لگتے ھیں

    مجھے دو یوزر ناراض لگتے ھیں ایک زیک دوسرے قیصرانی۔ آپ کی کیا راے ھے؟
  15. عزیزامین

    کیا میں آپکی گیرینٹی پر امید رکھوں کے یوزر محفل کا تقدص قائم رکھیں دوسری صورت مجھے پتہ ھے ایسی...

    کیا میں آپکی گیرینٹی پر امید رکھوں کے یوزر محفل کا تقدص قائم رکھیں دوسری صورت مجھے پتہ ھے ایسی چیزوں کو حتف کر دیتے ھیں؟
  16. عزیزامین

    جناب آپ کوئی ٹپ نھیں دے رھے باوجود اسکے آپ تجربے کار آدمی ھو؟ یہ تو حدیث بھی ھے علم سیکھو اوس سکھاو

    جناب آپ کوئی ٹپ نھیں دے رھے باوجود اسکے آپ تجربے کار آدمی ھو؟ یہ تو حدیث بھی ھے علم سیکھو اوس سکھاو
  17. عزیزامین

    براے مہر بانی دھاگہ کو موضوع کے مطابق برقرار رکھا جاے جوکچھ یوزر نھیں کرتے ان میں بوچھی سس سر...

    براے مہر بانی دھاگہ کو موضوع کے مطابق برقرار رکھا جاے جوکچھ یوزر نھیں کرتے ان میں بوچھی سس سر فہرست ھیں مسئلہ یہی رکن بوچھی
  18. عزیزامین

    پھر اسکا مرکب کیا بنا؟

    پھر اسکا مرکب کیا بنا؟
Top