وہ آیا اُس نے دیکھا اور فتح کرلیا یہی کہا جاسکتا ہے آپ کے بارے میں- مجھے جو بات لوگوں میں پسند ہے وہ عاجزی اور اخلاق
اورآپ میں یہ موجود ہیں - یہ محبتوں کے سلسلے جو آپ نے شروع کیے اپنی آمد کے ساتھ وہ آپ کی تحریروں میں چھلکتے نظرآتے ہیں
موضوع سنجیدہ ہو یا ہلکی پھلکی گفتگو آپ صف اول میں نظرآتے ہو...