نتائج تلاش

  1. سید عمران

    محفل کی بارہ دری

    اس عرصہ میں خود عاشق صاحب کا حلیہ کیسا تبدیل ہوا اس کا ذکر کرنا بھی ضروری ہے!!!
  2. سید عمران

    گھر پر مچھلی خود ابالیے

    سب سے اچھی ہیرا، پھر سفید پاپلیٹ پھر سرمئی، پھر سفید کُند!!!
  3. سید عمران

    گھر پر مچھلی خود ابالیے

    ان کی تعداد اتنی نہیں ہوتی جسے کسی گنتی میں شمار کیا جائے!!!
  4. سید عمران

    گھر پر مچھلی خود ابالیے

    جو ہاتھ آئی سب بہادری نکل گئی!!!
  5. سید عمران

    گھر پر مچھلی خود ابالیے

    سمندری مچھلیوں میں کانٹے کی صرف ایک کنگھی ہوتی ہے۔۔۔ لہٰذا کانٹے چننے کی مشقت نہیں اٹھانی پڑتی!!!
  6. سید عمران

    گھر پر مچھلی خود ابالیے

    مزید یہ کہ منکوحہ وغیرہ اور پتا نہیں کیا کیا!!!
  7. سید عمران

    گھر پر مچھلی خود ابالیے

    مشاہدہ ہے کہ اکثر خواتین کو مچھلی کا زیادہ شوق نہیں ہوتا۔۔۔ ایک موئے مرد ہیں کہ ہر قسم کی ’’مچھلی‘‘ کے پیچھے مرے جاتے ہیں!!!
  8. سید عمران

    گھر پر مچھلی خود ابالیے

    اس بارے میں آپ کے تمام مسائل اور ان کا حل ان دو وڈیوز میں موجود ہے:
  9. سید عمران

    گھر پر مچھلی خود ابالیے

    شاید اسے آپ کے ذمہ چھوڑ دیا ہے!!!
  10. سید عمران

    گھر پر مچھلی خود ابالیے

    وہاں منہ اندھیرے منہ چھپائے جانا پڑتا ہے۔۔۔ ہر کس و ناکس کے بس کی بات نہیں!!!
  11. سید عمران

    محفل کی بارہ دری

    اس کے لیے کریں چار نکاح شتابی!!!
  12. سید عمران

    گھر پر مچھلی خود ابالیے

    سر آپ نے علم الیقین تو دلا دیا۔۔۔ اب ہم عین الیقین کے انتظار میں بیٹھے ہیں!!! :waiting::waiting::waiting:
  13. سید عمران

    محفل کی بارہ دری

    نہیں چھوڑا ہمارے لیے کوئی مضمون جوابی!!!
  14. سید عمران

    بچپن کی حماقتیں

    خاک ہوگیا یا ابھی تک جل رہا ہے ہمارا پلاؤ؟؟؟ :eat::eat::eat:
  15. سید عمران

    گھر پر مچھلی خود ابالیے

    بغیر کھائے ہائے ہائے کیسے مچایا جائے؟؟؟ :bee: :bee: :bee:
  16. سید عمران

    گھر پر مچھلی خود ابالیے

    مابدولت کے دولت کدہ پر حاضر ہوں اور خوشبودار مچھلی کا حظ اٹھائیں۔۔۔ عاشقینِ بوئے سمکِ بحری سے معذرت!!!
  17. سید عمران

    وزیر اعظم عمران خان نے سیالکوٹ کی ایکسپورٹ انڈسٹری بحال کر دی

    جی، ہم ان عوامل کو سمجھنا چاہ رہے ہیں!!!
  18. سید عمران

    اردو محفل کے نثر نگار - سید عمران

    شکریہ شمشاد بھائی!!!
  19. سید عمران

    بچپن کی حماقتیں

    اس سلسلہ میں مزید آراء درکار ہیں!!! :smile3::smile3::smile3:
  20. سید عمران

    اردو محفل کے نثر نگار - سید عمران

    اس طرح کے عنوانات تو ہم سے جتنے مرضی بنوا لیں: روابط استوار کریں آپ پر پڑوسن کا حق مستقل مزاجی منزل معشوق تک پہنچا دیتی ہے ماسیوں سے مت گھبرائیے سرحد کے اُس پار کی چھوریاں جانا گُلِ مست کے ہمارا عشقیہ کتھا آپ کے شہر کے خوباں برصغیر کی معدوم ہوتی حسینائیں اور، اور، اور!!!
Top