نتائج تلاش

  1. محمد بلال اعظم

    محفل کی بارہ دری

    اور یہ 10000 واں پیغام
  2. محمد بلال اعظم

    محفل کی بارہ دری

    9999 واں پیغام
  3. محمد بلال اعظم

    محفل کی بارہ دری

    9998 واں پیغام
  4. محمد بلال اعظم

    محفل کی بارہ دری

    9997 واں پیغام
  5. محمد بلال اعظم

    محفل کی بارہ دری

    9996 واں پیغام
  6. محمد بلال اعظم

    محفل کی بارہ دری

    9995 واں پیغام
  7. محمد بلال اعظم

    محفل کی بارہ دری

    بس جی دل بڑا ہونا چاہئے سواری چاہے چھوٹی کیوں نہ ہو، زندگی گزارا کر لیتی ہے۔
  8. محمد بلال اعظم

    محفل کی بارہ دری

    عائشہ آپی کہیں آپ بی ایس فزکس تو نہیں کر رہی ہیں؟
  9. محمد بلال اعظم

    محفل کی بارہ دری

    ہاہاہا نہیں نہیں نہیں شاعری نہیں سوتی۔ سب ساتھ ساتھ چل رہا ہے۔
  10. محمد بلال اعظم

    محفل کی بارہ دری

    اچھا لگا جان کر۔ آج کل بی ایس سی کر رہا ہوں دو گنی ریاضی اور طبیعات میں۔
  11. محمد بلال اعظم

    محفل کی بارہ دری

    یہ بھی اچھا ہے۔ اور سنائیں کہ کیا چل رہا ہے آج کل منگنی کے علاوہ
  12. محمد بلال اعظم

    محفل کی بارہ دری

    جناب یہ انٹرنیٹ کا دور ہے۔ ویسے آپ کی معلومات کافی اچھی اور اپ ٹو ڈیٹ لگ رہی ہیں۔
  13. محمد بلال اعظم

    محفل کی بارہ دری

    اور میں 3000
  14. محمد بلال اعظم

    محفل کی بارہ دری

    یہ تو پھر ایسے ہی ہے کہ جیسے بلوچستان اور سرحد کے بعض علاقوں کو لوگوں کو اردو بھی نہیں آتی۔ یا پنجاب والوں کو پنجابی نہیں آتی۔
  15. محمد بلال اعظم

    محفل کی بارہ دری

    میں نے سووال بھی پوچھا ہے۔ سنا ہے کہ آپ آج کل منہ پہ رومال رکھے کراچی کی گلیوں اور بازاروں میں پائے گئے ہیں۔ کیا یہ خبر درست ہے؟
  16. محمد بلال اعظم

    محفل کی بارہ دری

    آپ ہندوستان میں رہتی ہیں اور کیا واقعی ہندی نہیں آتی؟ اگر انڈیا میں رہتے ہوئے ہندی نہیں سیکھی تو اردو کیسے سیکھ لی:confused:
  17. محمد بلال اعظم

    محفل کی بارہ دری

    مبارکاں جناب انتظار کی گھڑیاں گنی جا رہی ہوں گی۔
  18. محمد بلال اعظم

    محفل کی بارہ دری

    ہاں یہ تو میں نے سوچا ہی نہیں۔
  19. محمد بلال اعظم

    محفل کی بارہ دری

    اللہ حافظ
  20. محمد بلال اعظم

    محفل کی بارہ دری

    اب میں سمجھا کہ آپ ہند سے تعلق رکھتی ہیں، تبھی اتنا خوف کھا رہی ہیں۔ بس پھر آپ مجھے ہندی سکھائیے۔
Top