نتائج تلاش

  1. محمد بلال اعظم

    "اے عشق جنوں پیشہ سے انتخاب" پہ تبصرہ جات

    آپ یہ جوابات دیکھیں: محمد بلال اعظم: کاپی رائٹس فری نہیں لیکن جیسے "دردِ آشوب" کی غزلوں اور نظموں کو الگ الگ کیا تھا اسی "اے عشق جنوں پیشہ" اور "شب خون" کی غزلوں اور نظموں کو الگ الگ کر کے دو ای بکس بن سکتی ہیں۔ استادِ محترم اعجاز عبید صاحب: یہ کاپی رائٹ سے بچنے کا میرا اپنا طریقہ ہے جس پر...
  2. محمد بلال اعظم

    نوازش

    نوازش
  3. محمد بلال اعظم

    مانگے برائے اصلاح

    واہ واہ بہت خوشی ہوئی آپ کی فراز صاحب سے اتنی عقیدت دیکھ کر۔
  4. محمد بلال اعظم

    یہاں تبصرہ کریں...

    یہاں تبصرہ کریں http://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A7%DB%92-%D8%B9%D8%B4%D9%82-%D8%AC%D9%86%D9%88%DA%BA-%D9%BE%DB%8C%D8%B4%DB%81-%D9%BE%DB%81-%D8%AA%D8%A8%D8%B5%D8%B1%DB%81-%D8%AC%D8%A7%D8%AA.55665/ پہلے والا دھاگہ تبصرہ فری ہے۔
  5. محمد بلال اعظم

    http://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A7%DB%92-%D8%B9%D8%B4%D9%82-%D8%AC%D9%86%D9%88%DA%BA-%D...

    http://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A7%DB%92-%D8%B9%D8%B4%D9%82-%D8%AC%D9%86%D9%88%DA%BA-%D9%BE%DB%8C%D8%B4%DB%81%DB%94%DB%94%DB%94-%D8%A7%D8%AD%D9%85%D8%AF-%D9%81%D8%B1%D8%A7%D8%B2-%DA%A9%DB%8C-%D8%A2%D8%AE%D8%B1%DB%8C-%DA%A9%D8%AA%D8%A7%D8%A8.55663/page-2#post-1068220 اس لنک پہ آپ نے جو...
  6. محمد بلال اعظم

    مانگے برائے اصلاح

    شاہد شاہنواز صاحب اور اسد قریشی صاحب بہت بہت شکریہ آپ کا۔ باقی اشعار کو بھی دیکھتا ہوں۔ فی الوقت تو بس ایک مشورہ اگر اس شعر کو ایسے کر دیا جائے جانے کس دور میں زمیں پر اترا ہوں میں بلال زندہ رہنے کے بھی انسان حوالے مانگے ویسے "مس فٹ" کیا چیز ہوتی ہے؟ اس کی کوئی تفصیل بتائیں۔
  7. محمد بلال اعظم

    تاسف عنیقہ ناز صاحبہ کا انتقال پُر ملال

    بالکل بھی یقین نہیں آ رہا ہے۔ میں اُن کے بلاگ کا ایک خاموش قاری ہوں، اور بہت کچھ سیکھنے کو ملا ہے اُن سے۔
  8. محمد بلال اعظم

    میں کہ بے وقعت و بے مایہ ہوں

    احمد ندیم قاسمی صاحب کا خوبصورت کلام بہت بہت شکریہ اتنی پیاری نعت پیش کرنے کا۔
  9. محمد بلال اعظم

    تاسف عنیقہ ناز صاحبہ کا انتقال پُر ملال

    ابھی تک ایسی کوئی خبر نہیں ملی کہ اُن کا انتقال کہاں ہوا ہے۔ صرف انتقال کی خبریں فیس بک پہ گردش کر رہی ہیں اور فیس بک سے ہی بلال بھائی کی اس تحریر کا ربط ملا ہے۔ لیکن جیسے ہی کوئی اپڈیٹ ہو گی، میں یہاں رپلائی کرتا ہوں۔
  10. محمد بلال اعظم

    تاسف عنیقہ ناز صاحبہ کا انتقال پُر ملال

    انا للہ و انا الیہ راجعون بہت ہی دکھ والی خبر ہے، بالکل بھی یقین نہیں ہو رہا ہے۔ اللہ پاک مرحومہ کی مغفرت فرمائے۔ آمین ثم آمین
  11. محمد بلال اعظم

    تاسف عنیقہ ناز صاحبہ کا انتقال پُر ملال

    انٹرنیٹ پر کچھ ساتھیوں سے اطلاع ملی کہ مشہور اردو بلاگر محترمہ ڈاکٹر عنیقہ ناز کا 22 اکتوبر 2012ء بروزسوموار ٹریفک حادثے میں انتقال ہو گیا ہے۔ انا للہ وانا الیہ راجعون۔ عجب سی کیفیت ہے یقین نہیں ہو رہا۔ تصدیق کے لئے ادھر ادھر رابطہ کی کوشش کی مگر بے سود۔ پھر ایک خیال آیا اور ڈاکٹر صاحبہ کی ایک...
  12. محمد بلال اعظم

    نیا ریکارڈ

    زبردست اچھی بات ہے اچھی خبر ہے مبارکاں جی مبارکاں
  13. محمد بلال اعظم

    مانگے برائے اصلاح

    استادِ محترم الف عین صاحب مزمل شیخ بسمل بھائی اسد قریشی صاحب محمد اظہر نذیر صاحب شاہد شاہنواز صاحب
  14. محمد بلال اعظم

    مانگے برائے اصلاح

    احمد فراز صاحب کی زمین کا قافیہ بدل کے ایک غزل۔ برائے اصلاح ایک جگنو کہ مقدر ہے بھٹکنا جس کا ایک تتلی کہ جو جگنو سے اجالے مانگے ایک ساحل کہ تڑپتا رہے موجوں کے لئے اور اک دل ہے، زباں پر بھی جو تالے مانگے کون جانے بھلا معیار کیا ہے اس کا وہ مسافر جو اندھیروں سے اجالے مانگے جانے کس دور میں...
  15. محمد بلال اعظم

    اے عشق جنوں پیشہ۔۔۔ احمد فراز کی آخری کتاب سے انتخاب

    بے رُخی تُو نے بھی، عذرِ زمانہ کر کے ہم بھی محفل سے اٹھ آئے ہیں بہانہ کر کے کتنی باتیں تھیں کہ نہ کہنا تھیں وہ کہہ بھیجی ہیں اب پشیمان ہیں قاصد کو روانہ کر کے جانتے ہیں وہ تنک خو ہے، سو اپنا احوال ہم سنا دیتے ہیں اوروں کا فسانہ کر کے کیا کہیں کیا ہے اُن کی آنکھوں میں کہ رکھ دیتی ہیں ایک...
  16. محمد بلال اعظم

    اے عشق جنوں پیشہ۔۔۔ احمد فراز کی آخری کتاب سے انتخاب

    نا معلوم مسافت نہ یہ کہ میں تری یادوں سے ہو گیا غافل نہیں کہ میرا تساہل یہ شاعرانہ ہے مری طویل خموشی پہ تُو قیاس نہ کر کہ تجھ سے ترکِ تعلق کا شاخسانہ ہے نہ راستے ہیں نہ منزل نہ قافلے نہ جرس کہ جس طرح سے ہر اک خواب میں روانہ ہے عجب دیارِ خموشاں ہے جس طرف دیکھو نہ حرفِ دل ہے...
  17. محمد بلال اعظم

    اے عشق جنوں پیشہ۔۔۔ احمد فراز کی آخری کتاب سے انتخاب

    کون اب قصہِ چشم و لب و ابرو میں پڑے بارے آرام سے ہیں اپنے ہی پہلو میں پڑے عشق نے حسن کے معیار بدل ڈالے ہیں یار ابھی تک ہیں اُسی قامت و گیسو میں پڑے دیکھ اے صاحبِ انصاف، عدالت اپنی ہم بھی قاتل کے مقابل ہیں ترازو میں پڑے خود کو لے آئے تھے ہنگامۂ دنیا سے الگ اب پریشاں ہیں...
  18. محمد بلال اعظم

    عید قربان کی چھٹیوں میں آپ کی مصروفیات کیا ہوں گی؟

    بڑی عید پہ پہلا اور دوسرا دن ہی اچھا گزرتا ہے باقی تو تیسرے دن وہی روٹین ایک قسم کی شروع ہو جاتی ہے۔
  19. محمد بلال اعظم

    مبارکباد مانو بلی کے 16 ہزار پیغامات

    مبارکاں جی مبارکاں 16000 منصب مبارک ہو۔
Top