نتائج تلاش

  1. محمد بلال اعظم

    اے عشق جنوں پیشہ۔۔۔ احمد فراز کی آخری کتاب سے انتخاب

    وہ یار کسی شام، خرابات میں آئے یوں ہو تو مزہ میل ملاقات میں آئے مت پوچھ کہ ہم کون ہیں یہ دیکھ کہ اے دوست آئے ہیں تو کس طرح کے حالات میں آئے کچھ اور مِلا میرا لہو اپنی حنا میں تا اور بھی اعجاز ترے ہاتھ میں آئے اب ذکرِ زمانہ ہے تو ناراض نہ ہونا گر نام...
  2. محمد بلال اعظم

    اے عشق جنوں پیشہ۔۔۔ احمد فراز کی آخری کتاب سے انتخاب

    لب کشا ہیں لوگ، سرکار کو کیا بولنا ہے اب لہو بولے گا تلوار کو کیا بولنا ہے بِکنے والوں میں جہاں ایک سے ایک آگے ہو ایسے میلے میں خریدار کو کیا بولنا ہے لو چلے آئے عدالت میں گواہی دینے مجھ کو معلوم ہے کس یار کو کیا بولنا ہے اور کچھ دیر رہے گوش بر آواز ہَوا...
  3. محمد بلال اعظم

    اے عشق جنوں پیشہ۔۔۔ احمد فراز کی آخری کتاب سے انتخاب

    ذکرِ جاناں سے ہی میری غزل آراستہ ہے ورنہ میں کون مرا شعر سے کیا واسطہ ہے کیا بساط اپنی کہ اُس عربدہ خو کے آگے آسماں سا بھی ستمگر سپر انداختہ ہے اس کے ہاتھوں میں ہے میزانِ عدالت لرزاں جیسے خود صاحبِ انصاف سزا یافتہ ہے رہروِ دشتِ طلب کو تو ہے چلتے جانا...
  4. محمد بلال اعظم

    اے عشق جنوں پیشہ۔۔۔ احمد فراز کی آخری کتاب سے انتخاب

    یوں تو میخانے میں مے کم ہے نہ پانی کم ہے پھر بھی کچھ کشتئِ صہبا میں روانی کم ہے سچ تو یہ ہے کہ زمانہ جو کہے پھرتا ہے اس میں کچھ رنگ زیادہ ہے کہانی کم ہے آؤ ہم خود ہی درِ یار سے ہو آتے ہیں یہ جو پیغام ہے قاصد کی زبانی کم ہے تم بضد ہو تو چلو ترکِ ملاقات سہی...
  5. محمد بلال اعظم

    مبارکباد عید مبارک۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!!

    تعریف الفاظ میں ممکن نہیں۔ زبردست اتنی محنت کا حق ادا ہو نہیں سکتا بہت بہت عید مبارک آپ کو۔
  6. محمد بلال اعظم

    کیونکہ پسندیدہ کلام والے زمرے اور کئی اور زمروں میں کم پوسٹنگ نظر آ رہی ہے۔

    کیونکہ پسندیدہ کلام والے زمرے اور کئی اور زمروں میں کم پوسٹنگ نظر آ رہی ہے۔
  7. محمد بلال اعظم

    پیار محبت اور سوسائٹی کے بنائے ہوئے سٹینڈرڈز..

    ویسا میرا خیال ہے کہ ایک لڑکے کو پہلا پیار ہمیشہ بڑی عمر والی سے ہوتا ہے اور شادی چھوٹی عمر والی سے ہوتی۔
  8. محمد بلال اعظم

    محفل سُونی سُونی لگ رہی ہے۔

    محفل سُونی سُونی لگ رہی ہے۔
  9. محمد بلال اعظم

    جوائن پاکستانی فورسز

    نہیں میں نے تو نہیں کرنا جوائن مستقبل قریب میں کوئی پروگرام نہیں
  10. محمد بلال اعظم

    جوائن پاکستانی فورسز

    مطلب تو پھر آپ کیا کرتے ہیں؟ باتوں سے تو لگتا ہے آپ فوجی ہیں یا فوج میں ہیں یا فوج سے تعلق رکھتے ہیں۔
  11. محمد بلال اعظم

    جوائن پاکستانی فورسز

    تو پھر؟
  12. محمد بلال اعظم

    جوائن پاکستانی فورسز

    پاکستانی بھائی آپ فوج میں ہی کیا؟
  13. محمد بلال اعظم

    خان سامہ حاضر ہے

    میں نے سندھی بریانی کھانی ہے۔
  14. محمد بلال اعظم

    انیس مرا رازِ دل آشکارا نہیں - میر انیس

    اور سوری یہ بھی اچھا ہے کہ جو دل میں آیا وہ پوچھ لیا۔ ورنہ تو یہ فرس کی کنفیوژن ہی رہتی۔
  15. محمد بلال اعظم

    "اے عشق جنوں پیشہ سے انتخاب" پہ تبصرہ جات

    جی میرا پروگرام تو "اے عشق جنوں پیشہ" اور "خون آشوب" کی غزلوں اور نظموں کو الگ الگ کر کے 2 ای بکس بنانے کا ہے۔
  16. محمد بلال اعظم

    انیس مرا رازِ دل آشکارا نہیں - میر انیس

    گرے ڈگمگا کر زمیں پر حسین! کسی نے فرس سے اتارا نہیں اس شعر میں شاید فرس کی جگہ فرش آنا تھا۔
  17. محمد بلال اعظم

    "اے عشق جنوں پیشہ سے انتخاب" پہ تبصرہ جات

    لیکن اگ دو کتابوں میں سے انتخاب دیا جائے پھر تو کوئی کاپی رائٹ ایشو نہیں ہونا چاہیے۔ باقی اس بارے میں استادِ محترم الف عین صاحب زیادہ بہتر رائے دے سکتے ہیں۔
  18. محمد بلال اعظم

    "اے عشق جنوں پیشہ سے انتخاب" پہ تبصرہ جات

    میں سمجھا نہیں آپ کی بات؟
  19. محمد بلال اعظم

    احترامِ صبا کیا جائے ۔۔۔اظہر ادیب

    احترامِ صبا کیا جائے سب دریچوں کو وا کیا جائے کوئی شہرِ صبا سے آئے گا فرش کو آئینہ کیا جائے ساری نادانیاں تو اپنی ہیں کیا کسی کا گِلہ کیا جائے کیوں لیا جائے امتحان اس کا کیوں اسے بے وفا کیا جائے مشورے ٹھیک ہیں زمانے کے دل نہ مانے تو کیا کیا جائے صرف حرفِ دعا نہیں کافی دل کو صرفِ دعا...
Top