ہاہا ۔۔۔ شمشاد بھائی کبھی کبھی چینی ڈالنا بھول جاؤں چائے میں تو ایک سپ کے بعد دوسرا سپ چینی ڈالنے کے بعد ہی لیتی ہوں ۔۔ایسے تو کبھی نہ پی جائے مجھ سے ۔۔:sick:
باجو جب تک فالتو پڑی ہے تو یہی کام کر لوں نہ ۔۔۔:happy:
آپ کے پڑوس والے بچے آپ کو تنگ کرنے پھر آائے ہوئے ہیں اور شرارتیں کر کے آپ کو چڑا رہے ہیں ۔۔۔ جاب وہ جاتے ہیں تو آپ خوشی خوشی ان کو بائے کرتی ہیں تو وہ حیرانی سے دیکھ رہے ہوتے ہیں اپ کو ۔۔۔
اللھم صل علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ
اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم انک حمید مجید ہ