باجو سال میں دو تین بار تیل کی مالش بس ۔۔۔:eek:
میں تو ہفتے میں ایک بار ضرور کرتی ہوں سرسوں کے تیل کی مالش ۔۔۔ کبھی 4۔۔ 5 دن بعد بھی کر لیتی ہوں ۔۔ مجھے لگتا ہے تیل نہ لگاؤں تو بال ٹھیک سے صاف نہیں ہوتے اور چمک بھی نہیں رہتی۔۔۔۔ :rolleyes:
آپ کے بال یا تو بہت آئلی اور سلکی ہونگے جو تیل کے بنا...