ٹھیک ہے باجو آپ پہلے میرے پاس آئیے گا ۔۔ پھر ساتھ ہی چلیں گے ماورہ کی شادی میں ۔۔:) بس اب اگلے سال سے پھر اگلے سال نہ ہو آپ کا یہ پروگرام ۔۔:grin:
ویسے یہ نئی شرارت تو نہیں نہ ۔۔۔:battingeyelashes: :shameonyou:
نہیں شمشاد بھائی ۔۔ یہیں سے ہی منگوائے تھے ۔۔ کتنا مشکل ہے اخروٹ توڑنا اور پھر چن چن کر کھانا آج پتا چلا ۔۔۔:grin:۔۔ کوئٹہ سے جو آتے ہیں وہ بنا چھلکوں کے آتے ہیں محنت نہیں کرنی پڑتی ان پر ۔۔