کبھی کبھی فرصت میں اسلامک سیکشنز کی پرانی پوسٹس پڑھتی ہوں معلومات میں اضافے کے لیے ۔۔ کل دوسرے سیکشنز پر بھی نظر ڈالی تو کافی کچھ نظر آیا جو میں نے نہیں پڑھا ہوا ۔۔:sad2:
اللھم صل علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ
اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم انک حمید مجید ہ
کون ہے جو محفل میں آیا ( 28 )
کون ہے جو محفل میں آیا اپنی مقبولیت کے اٹھائیسویں قدم پر ۔۔۔:applause:
شمشاد بھائی کو دعوت ہے کہ آ کر اس کا افتتاح کریں ۔۔۔:party: