نتائج تلاش

  1. عرفان سعید

    خرم بھائی! خیریت تو ہے؟

    خرم بھائی! خیریت تو ہے؟
  2. عرفان سعید

    ایک جملہ کے لطائف

    آپ حضرات نے واقعی "چائے" ہی چھوڑی ہے؟
  3. عرفان سعید

    ایک جملہ کے لطائف

    یہ عمدہ گرفت ہرگز نہیں!!!!
  4. عرفان سعید

    ایک جملہ کے لطائف

    چائے ہی چائے بدن میں ہے لہو کے بدلے دوڑتا اب ہے رگوں میں یہی تتا پانی انور مسعود
  5. عرفان سعید

    ایک جملہ کے لطائف

  6. عرفان سعید

    سادہ سا سوال ہے !

    موجیں کرتے کرتے گنجے ہو گئے۔
  7. عرفان سعید

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    طوطے اڑ جایا کرتے تھے ہاتھوں کے میرے ذواضعاف اقل نکالتے ہوئے۔ بلکہ عقل بھی ٹھکانے آجاتی تھی۔
  8. عرفان سعید

    سادہ سا سوال ہے !

    منکر نکیر سے پوچھیں۔
  9. عرفان سعید

    ایک جملہ کے لطائف

    یہ کام جب سید عمران بھائی فرمائیں تو کہنا پڑتا ہے کیا خوب نقب لگائی نقیبی کو!
  10. عرفان سعید

    سادہ سا سوال ہے !

    حشر کے روز تک
  11. عرفان سعید

    ایک جملہ کے لطائف

    عمدہ گرفت فرمائی ہے جناب نے۔
  12. عرفان سعید

    آج کی تصویر

    سپورٹس کا معجزہ
  13. عرفان سعید

    ایک جملہ کے لطائف

    گویا "پاٹ" تبدیل کرتے ہیں۔
  14. عرفان سعید

    ایک جملہ کے لطائف

    کچھ ممالک اس لحاظ سے ضرور بہتر ہیں، لیکن اس دنیا کا بالعموم یہی حال ہے۔
  15. عرفان سعید

    ایک جملہ کے لطائف

    سیاستدان اور پیمپر باقاعدگی سے تبدیل کرتے رہنا چاہیے۔
  16. عرفان سعید

    ایک جملہ کے لطائف

    ہم ایسے معاشرے میں جی رہے ہیں جہاں پیزا پولیس سے پہلے گھر پہنچ جاتا ہے۔
  17. عرفان سعید

    آج کی تصویر

  18. عرفان سعید

    آج کی تصویر

    ابھی کتاب کی بھی ضرورت ہے؟
  19. عرفان سعید

    ایک جملہ کے لطائف

    جو لوگ بہت فخر سے یہ دعوی کرتے ہیں کہ ڈیجیٹل ٹیکنالوجی مکمل طور پر کاغذ کی جگہ لے لے گی، وہ ایک بار شدید زکام میں سمارٹ فون سے ناک پونچھ کر دکھائیں !
  20. عرفان سعید

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ہنس کر ٹال ہی سکتے ہیں۔
Top