محمد عدنان اکبری نقیبی بھائی!
ٹاپ ٹین محفلین کا گلدستہ تیار کرنے کے لیے آپ کی کوششیں لائقِ ستائش ہیں۔ بس ایک مرجھائے پھول کو شامل کرنے کی فروگزاشت آپ سے ہو گئی۔ ہماری رائے میں اس مرجھائے پھول کی بجائے آپ اس تر و تازہ اور رنگین پھول کو شامل فرمائیں۔
ایسا ہوا ہوتا تو اب لیب میں کوئی کیمیکلز مکس کر کے اس کا توڑ بھی دریافت کرتا، اور دوبارہ وہی کیمیکلز مکس کر کے نئی دنیاؤں کی زوجاؤں سے بھی آشنا ہوتا۔
لیکن ایسا ہوا نہیں تھا، اس لیے ایسا ممکن نہیں۔