قادیانیوں کو ہماری پارلیمنٹ غیر مسلم قرار دے چکی ہے۔ اس کے بعد وہ ہمارے ساتھ ہم وطنی اور انسانیت کے رشتے سے جڑے ہیں۔ ہم ہیں کہ نصف صدی سے اس ڈھنڈورے کو پیٹے جارہے ہیں۔
ایک اللہ رب العالمین ہے کہ کچھ لوگ اس کے ساتھ شرک کرتے ہیں، اس کے وجود تک سے ہی انکار کر دیتے ہیں، نعوذ باللہ وہ تو "غیرت" میں...