کدھر بھڑاس نکالی ہے :confused: میرے تو اپنے بال بچارے کٹنے سے رہ گئے تھے لیٹ ہونے کی وجہ سے اپوائنمنٹ کینسل ہوگئی میری :( ،
اب میرے نہیں کٹینگ ہوئی تو میں اب بھڑاس نکالتی ہوں :music:
تعبیر کہاں ہیں آپ ۔؟ آئیے مل کر کسی کے فیشنوں میں نقص نکالتیں ہیں ۔