نتائج تلاش

  1. سید عمران

    ڈنگر ڈاکٹروں و دیگر جانور پالنے کے شوقین محفلین سے مشورہ درکار ہے

    معذرت۔۔۔ سر، ہمیں ڈنگر ڈاکٹر اور دیگر جانور پالنے کا کوئی شوق نہیں!!!
  2. سید عمران

    بچپن کی حماقتیں

    مستفتی فاعل یعنی سبجیکٹ ہے۔۔۔ اور سبجیکٹ کا ناؤن یعنی اسم ہونا ضروری ہے۔۔۔ جیسے محمد عدنان اکبری نقیبی وغیرہ!!!
  3. سید عمران

    غلطی ہائے مضامین: کان "کَن" یا کان "کُن"٭ابونثر

    واہ بھئی کُن کَن کا فن کس مہارت سے پیش کیا ہے حاطب صاحب نے!!!
  4. سید عمران

    مبارکباد سید عمران بھائی کے چودہ ہزار مراسلے

    جی نہیں سب آپ کے مزاج پر منحصر ہے!!!
  5. سید عمران

    مبارکباد سید عمران بھائی کے چودہ ہزار مراسلے

    آ تو جائیں مگر۔۔۔ چائے کھانے سے خاطر تواضع کریں گے یا حسبِ معمول وعدۂ فردا پہ ٹرخائیں گے؟؟؟
  6. سید عمران

    مبارکباد سید عمران بھائی کے چودہ ہزار مراسلے

    الٹی ہواؤں کی زد میں ہوتے تو اڑ کر ساحل سمندر پر آپ کی فیکٹری تک آجاتے!!!
  7. سید عمران

    مبارکباد سید عمران بھائی کے چودہ ہزار مراسلے

    شمشاد بھائی آپ کی اس ذرہ نوازی پر شکرگزاری!!!
  8. سید عمران

    مبارکباد سید عمران بھائی کے چودہ ہزار مراسلے

    اور ہمیں پتا ہوتا تو ہم محفل پر آنے سے پہلے ہی بات کرلیتے تاکہ ہمارا محفل پر پہلا دن چودہ ہزاری سے اسٹارٹ ہوتا۔۔۔ اور بہت بہت شکریہ جی آپ کا!!!
  9. سید عمران

    مبارکباد سید عمران بھائی کے چودہ ہزار مراسلے

    بہت شکریہ بڑے سرکار۔۔۔ ہوا تو بند ہے آج کل۔۔۔ عجب حبس کا عالم طاری ہے فضاؤں میں!!!
Top