نجانے ان پرندوں کو صبح صبح کیا آفت آگھیرتی ہے۔ خاص کر کوّے جو صبح صادق کا بھی انتظار نہیں کرتے، تہجد ہی کو بیدار ہوجاتے ہیں۔ لیکن یہ ’’لوگ‘‘ آخر ایسا کیوں کرتے ہیں۔ نہ انہیں دفتر جانے کی فکر، نہ کارخانے چلانے کی ٹینشن، نہ دوکان کھولنے کی دُھن۔ پھر سویرے سویرے ایسی کیا افتاد آن پڑتی ہے جو...