نتائج تلاش

  1. محمد امین

    میاں صاحب مستقبل کی بات کریں۔ حسن نثار

    کہاں سے آئے :)؟
  2. محمد امین

    نیا شادی دفتر

    اگر ایسا ہے تو پہلے میری دوسری تیسری کروادیں ۔۔۔۔ پہلی بعد میں کر کے فیس دے دوں گا
  3. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا 72

    لیجیے۔۔۔۔ داخلے کی بھی فیس ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جی ہاں ۔۔۔ کوشش کرتا ہوں خیال رکھنے کی بس :)
  4. محمد امین

    ایک قدرتی جھیل کے کچھ مناظر

    ماشاءاللہ اچھی تصاویر ہیں، آپ بھی اچھے لگ رہے ہیں قومی لباس میں :) ویسے ہمارا دل تو اس Vigo پر آگیا ہاہاہا :moneyeyes::peace:
  5. محمد امین

    نیا شادی دفتر

    اس دفعہ تو بغیر فیس کے کردیں کام۔۔۔اگلی بار دونوں فیسیں ایک ساتھ دے دوں گا
  6. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا 72

    اللہ کا کرم ہے :) ۔۔۔۔ بس پپو بھائی نزلہ نہیں ختم ہورہا۔۔۔۔ ہمدرد کی صدوری پی رہا ہوں، جوشاندہ بھی استعمال کرلیا۔۔۔
  7. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا 72

    وعلیکم السلام پپو بھائی :) کیسے مزاج ہیں آپ کے
  8. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا 72

    وعلیکم السلام اور السلام علیکم!
  9. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا 72

    باہر کیوں؟ :daydreaming: کیا مطلب ہے آپکا :(
  10. محمد امین

    محفل ٹیگ میم

    اور میں ٹیگ کرنا چاہوں گا دوبارہ شمشاد بھائی کو، کہ وہ تو غائب ہوگئے تھے۔۔۔ اور ساتھ ہی فرحت کیانی آپی اور عندلیب اپیا کو :)
  11. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا 72

    :):) اب چلتا ہوں۔۔۔ اللہ حافظ
  12. محمد امین

    نانی تیری مورنی کو مور لے گئے۔۔۔۔باقی جو بچا تھا کالے چور لے گئے :) :) :)

    نانی تیری مورنی کو مور لے گئے۔۔۔۔باقی جو بچا تھا کالے چور لے گئے :) :) :)
  13. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا 72

    فہیم اور باقی لوگ یہ دیکھیں :) ہم بچپن میں وی سی آر پر بچوں کے گیت دیکھا کرتے تھے۔۔۔ان میں یہ بھی تھا
  14. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا 72

    ہمارے یہاں بھی یہی ہوا ہے۔۔۔۔
  15. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا 72

    لو جی تمہاری بجلی تو زندہ ہے
  16. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا 72

    اب تو ان کی بجلی چلی گئی ہوگی
  17. محمد امین

    نیا شادی دفتر

    ادھر بھی نہیں چلے گا؟؟؟؟ تدوین: ادھار لکھنا چاہا تھا
  18. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا 72

    کونسا ٹوپ ۵؟
  19. محمد امین

    نیا شادی دفتر

    ہی ہی ہی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔شمشاد بھائی میری باری میں بس ایک بات مفت کروادیں ۔۔۔ اس کے بعد توبہ کر لیجیے گا ؛)
  20. محمد امین

    نیا شادی دفتر

    :cautious:
Top