ہاہاہا :) :) چلیں اب جس بات میں کنفیوز ہوا کریں اسے ہم سے پوچھنے کے بعد ڈائری میں لکھ لیا کریں :) :) :)
وعلیکم السلام پھپھو
اور وہ امین بھی کوئی اور ہیں :) میں محمد امین ہوں۔۔
دسترکت کیا :)؟ کہیں دسترخوان تو مراد نہیں آپکی؟
کم نہیں نا۔۔۔۔ میں اصل میں آجکل غریب ہوں، بینک بیلینس ختم ہے تو میں فیس معاف کروانا چاہتا ہوں :unsure: اگلی بار میں دے دوں گا فیس دوسری کے وقت :cautious: