نتائج تلاش

  1. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا 72

    ہاہاہہا ۔۔۔۔ چھٹی کیوں ہونی تھی صبح :) ؟
  2. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا 72

    فرحت آپی آپ کیسی ہیں :)
  3. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا 72

    فہیم کا نہیں پتا۔۔۔میسج کر کے پوچھتا ہوں ۔۔۔۔
  4. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا 72

    اللہ کا کرم ہے آپی :) ۔۔۔
  5. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا 72

    گڈ :) :) ہمارا سلام کہہ دو انہیں ۔۔۔۔۔۔ اور اب تو سیڈ نہ ہو لڑکی :)
  6. محمد امین

    ناعمہ کا چائے خانہ (3)

    یہی بتانا چاہ رہے ہونگے کہ آپ کی شادی خانہ آبادی سرانجام پا چکی ہے :)
  7. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا 72

    کان کھینچے جائیں گے نا ۔۔۔۔تو ساری سیڈنیس نکل جائے گی ۔۔۔۔ہنہہ
  8. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا 72

    ہم بھی انہیں مس کررہے ہیں :( ایسے تھوڑی۔۔۔۔۔ غزلیں تو سناؤ میری پسند والی :thumbsup:
  9. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا 72

    وعلیکم السلام :) :) سب کیسے ہیں :) :)
  10. محمد امین

    (Waar (2012

    کب جاری ہوگی یہ؟؟ ایک انڈین فورم پر کسی کا تبصرہ پڑھا میں نے، درست تبصرہ تھا۔۔۔ کہ 1 منٹ باون سیکنڈ میں فلم کا پلوٹ نہیں پتا لگ سکا۔۔۔۔
  11. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا 72

    السلام علیکم شمشاد بھائی ۔۔۔۔
  12. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا 72

    اللہ کا شکر ہے ہم ٹھیک ہیں :) آپ سنائیے۔۔۔۔۔ جی ہاں کمپیوٹر جو خراب کر بیٹھی تھیں آپ اپنا ۔۔۔۔ :)
  13. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا 72

    السلام علیکم
  14. محمد امین

    ہاہاہا

    ہاہاہا
  15. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا 72

    اللہ تعالیٰ اپنا کرم فرمائے۔ ہم صدقِ دل سے ان کے لیے دعا کررہے ہیں۔۔۔
  16. محمد امین

    کہاں آوارہ گردی ہورہی ہے :-O ???

    کہاں آوارہ گردی ہورہی ہے :-O ???
  17. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا 72

    اور میں نیند سے مرنے کے قریب ہوں بس :rollingonthefloor:
  18. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا 72

    وعلیکم السلام اگین۔۔۔۔۔اینڈ ویلکم بیک۔۔۔۔۔۔
  19. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا 72

    السلام علیکم عندلیب اپیا ۔۔۔ کیسے مزاج ہیں :) گھر میں سب کیسے ہیں؟ اور جو گڑیا بیمار تھیں انکا حال کیسا ہے؟
Top