6 اپریل 2007ء، جمعۃ المبارک
----------------------------------------------------
کراچی۔ پاکستان
جناب علامہ ڈاکٹر عمار خاں صاحب
سلام مسنون!
امید ہے مزاج گرامی بخیر ہوں گے۔
میں اپنا خط دیکھ کر یقینا حیران ہوا ہوں گا۔ (نہ ہوا ہوں تو اب ہوجاتا ہوں :shock: ۔) یہ خط لکھنا کچھ بے وجہ نہیں ہے،...