اصل میں جو میں لکھا وہ م تھا اور ہر م کے بعد سپیس ہے۔ اس لیے وہ جڑا نہیں اور نے ہ اور م ملا کر لکھا اس لیے ہمہمہمہمہمہمہم۔ مل گیا اور پوسٹ سے باہر آنے لگا۔ اور بس یہی بات تھی ۔
بہت خوب ۔ بھئی میری طرف سے آپ کو محفل پر واپسی بہت مبارک ہو اور عید ملن پارٹی والوں کا بھی تہہ دل سے مشکور ہوں جنہوں نے پرانے محفلین کا بھی خیال رکھا۔
ان تمام اراکین کا تہہ دل سے شکر گزار ہوں۔
فہد بھائی تعارف کے زمرے میں دیکھ کر اچھا لگا اور عرصہ بعد کسی پرانے محفلین کو تعارف کے زمرے میں دیکھا۔
اردو محفل میں تہہ دل سے خوش آمدید ۔ اور جب جب آپ کی آمد ہو تب تب کے لیے خوش آمدید۔
اور سنائیے؟ کیسے مزاج ہیں؟ اور اتنے عرصے بعد یہ خیال کیسے آیا؟