نتائج تلاش

  1. اشتیاق علی

    آج کا دن کیسا رہا؟ - 5

    ہا ہا ہا۔ چسکے :):):):)
  2. اشتیاق علی

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم -39

    اللَّهُمّ صَلٌ علَےَ مُحمَّدْ و علَےَ آل مُحمَّدْ كما صَلٌيت علَےَ إِبْرَاهِيمَ و علَےَ آل إِبْرَاهِيمَ إِنَّك حَمِيدٌ مَجِيدٌ ۔ اللَّهُمّ بارك علَےَ مُحمَّدْ و علَےَ آل مُحمَّدْ كما باركت علَےَ إِبْرَاهِيمَ و علَےَ آل إِبْرَاهِيمَ إِنَّك حَمِيدٌ مَجِيدٌ ۔
  3. اشتیاق علی

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم -39

    اللَّهُمّ صَل علَی مُحمَّدْ و علَی آل مُحمَّدْ كما صَلیت علَی إِبْرَاهِيمَ و علَی آل إِبْرَاهِيمَ إِنَّك حَمِيدٌ مَجِيدٌ ۔ اللَّهُمّ بارك علَی مُحمَّدْ و علَی آل مُحمَّدْ كما باركت علَی إِبْرَاهِيمَ و علَی آل إِبْرَاهِيمَ إِنَّك حَمِيدٌ مَجِيدٌ ۔
  4. اشتیاق علی

    آج کا دن کیسا رہا؟ - 5

    کہیں آپ کے خیال میں یہ کوئی خاتون تو نہیں؟ :):):)
  5. اشتیاق علی

    والدین کی مغفرت کے لیے دعا

    رَّبِّ ٱرْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِى صَغِيرًاۭ اے پروردگار جیسا انہوں نے مجھے بچپن میں (شفقت سے) پرورش کیا ہے تو بھی اُن (کے حال) پر رحمت فرما۔
  6. اشتیاق علی

    آپ اسوقت کیا سوچ رہے ہیں ؟ ۔۔۔۔۔۔۔(9)

    بجلی تو خیر واپڈا والوں کی مرضی سے ہی آئے گی۔ دعا ہے کہ آپ کے جملہ مسائل حل ہوں ۔
  7. اشتیاق علی

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم -39

    اللَّهُمّ صَلٌ علَےَ مُحمَّدْ و علَےَ آل مُحمَّدْ كما صَلٌيت علَےَ إِبْرَاهِيمَ و علَےَ آل إِبْرَاهِيمَ إِنَّك حَمِيدٌ مَجِيدٌ ۔ اللَّهُمّ بارك علَےَ مُحمَّدْ و علَےَ آل مُحمَّدْ كما باركت علَےَ إِبْرَاهِيمَ و علَےَ آل إِبْرَاهِيمَ إِنَّك حَمِيدٌ مَجِيدٌ ۔
  8. اشتیاق علی

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟ 13

    مہورت اور وہ بھی اردو محفل پر؟ خدا خیر کرے۔
  9. اشتیاق علی

    آج کا دن کیسا رہا؟ - 5

    جناب یہ کوئی خاتون نہیں ہے۔ یہ تو بجلی الیکٹریسٹی کی بات کر رہے ہیں :):):):)
  10. اشتیاق علی

    لوٹ کے بدھو گھر کو آئے

    بہت خوب ۔ اب تصاویر نظر آ رہی ہیں ۔ بہت اچھی تصاویر ہیں۔ مجھے تو خاص کر جھیل والی بہت اچھی لگی۔ شامل محفل کرنے کا بہت شکریہ۔
  11. اشتیاق علی

    والدین کی مغفرت کے لیے دعا

    رَّبِّ ٱرْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِى صَغِيرًاۭ اے پروردگار جیسا انہوں نے مجھے بچپن میں (شفقت سے) پرورش کیا ہے تو بھی اُن (کے حال) پر رحمت فرما۔
  12. اشتیاق علی

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم -39

    اللَّهُمّ صَلٌ علَےَ مُحمَّدْ و علَےَ آل مُحمَّدْ كما صَلٌيت علَےَ إِبْرَاهِيمَ و علَےَ آل إِبْرَاهِيمَ إِنَّك حَمِيدٌ مَجِيدٌ ۔ اللَّهُمّ بارك علَےَ مُحمَّدْ و علَےَ آل مُحمَّدْ كما باركت علَےَ إِبْرَاهِيمَ و علَےَ آل إِبْرَاهِيمَ إِنَّك حَمِيدٌ مَجِيدٌ ۔
  13. اشتیاق علی

    لوٹ کے بدھو گھر کو آئے

    پتہ نہیں۔ :(:(:(
  14. اشتیاق علی

    محفل کی بارہ دری

    کون سے فورم پر؟
  15. اشتیاق علی

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟ 13

    ٹھیک ہے جناب ہم گپ شپ کر لیں گے اور انہیں شام کو بھی آنے کا کہیں گے۔
  16. اشتیاق علی

    آپ اسوقت کیا سوچ رہے ہیں ؟ ۔۔۔۔۔۔۔(9)

    بات ہے ساری دلچسپی کی ۔ باقی آپ سمجھدار ہیں۔
  17. اشتیاق علی

    محفل کی بارہ دری

    کیوں نہیں آ سکتی ۔ اتنی پیاری اردو محفل ہے۔ کیا کوئی خاص وجہ ہے ان کے نہ آنے کی؟
  18. اشتیاق علی

    لوٹ کے بدھو گھر کو آئے

    میری طرف تصاویر نظر نہیں آ رہیں۔
  19. اشتیاق علی

    آپ اسوقت کیا سوچ رہے ہیں ؟ ۔۔۔۔۔۔۔(9)

    باقی بھی اپنی مرضی سے آ جائیں گے۔
  20. اشتیاق علی

    محفل کی بارہ دری

    فیس بک پر کونسی سی باجی کو ستایا جا رہا ہے۔ کیا وہ بھی اردو محفل کی رکن ہیں؟ اگر نہیں تو انہیں بھی اردو محفل میں لائیے ناں۔ :):):):)
Top