نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    فائل کو ترتیب دینے والا پروگرام (File Organizer)

    یہ اضافہ کب تک ممکن ہو گا؟ :)
  2. قیصرانی

    آپ کی صحت

    الحمدللہ کوئی بیماری نہیں البتہ وزن کچھ بڑھا ہوا ہے، جس کی وجہ سے عمومی صحت اتنی اچھی نہیں۔ آج کل وزن کم کرنے پر اور ورزش پر زور تو ہے :)
  3. قیصرانی

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    کچھ لوگ نزدیک ترین فننش مقام کو دیکھتے ہیں جہاں سورج نکلتا اور غروب ہوتا ہو، کچھ لوگ اپنے آبائی ملک کو جبکہ زیادہ تر لوگ سعودی عرب کو۔ میرے جیسے "برے مسلمان" پھر یا تو جنوب کو منتقل ہو جاتے ہیں یا پھر روزے نہیں رکھتے کہ روزے کا مقصد محض جسمانی تکلیف نہیں :)
  4. قیصرانی

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    جی، لیکن علاقے علاقے میں فرق ہے۔ جیسے میرے گھر سے 750 کلومیٹر شمال کو پرسوں تقریباً ایک ماہ بعد پہلی بار سورج غروب ہوا ہے۔ اسی طرح سردیوں میں ایسے دن بھی ہوتے ہیں جہاں ایک ماہ کے لگ بھگ کم سے کم جبکہ زیادہ سے زیادہ دو اڑھائی ماہ تک سورج نہیں نکلتا :)
  5. قیصرانی

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    نو بجے کے بعد سورج نکلتا ہے دن کو، اور ساڑھے تین بجے غروب :)
  6. قیصرانی

    فائل کو ترتیب دینے والا پروگرام (File Organizer)

    خوب :) کیا اس میں ایسا فیچر ڈال سکتے ہیں جو کسی مخصوص ڈائریکٹری میں موجود تمام فائلز کی فہرست تیار کر دے؟ جیسے میرے پاس ملٹی میڈیا کے فولڈر میں شاید 10000 سے زیادہ گانے موجود ہیں۔ ان کی فہرست مل جائے اس طرح؟
  7. قیصرانی

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    جی بالکل :)
  8. قیصرانی

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    آج کا شیڈیول کچھ اس طرح کا ہے :) Day Fajr Sunrise Dhuhr Asr Maghrib Isha Friday 2:52 4:04 1:31 6:11 10:55 12:07
  9. قیصرانی

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    شروع میں بائیس گھنٹے سے زیادہ تھا، ابھی بیس کے لگ بھگ ہے :)
  10. قیصرانی

    شور۔۔۔ از ۔۔۔ زرقامفتی (اردو محفل کی نویں سالگرہ پر)

    عموماً آخری بات ہی بجا ہوتی ہے اوپر والے ٹیکسٹ پر یہی تبصرہ کہ: جانے کیوں ہمیں لوگوں کے خیالات کا خیال رہتا ہے، حالانکہ کس کے پاس اتنا وقت ہے کہ دوسروں کی چھوٹی سے چھوٹی بات پر بھی نظر رکھے، ماسوائے ویلی مائیوں کے (بشکریہ ابرار قریشی )
  11. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    جی
  12. قیصرانی

    تصویر لپ لوڈ اور اردو لکھنے کا مسئلا

    آپ ایسا کریں کہ براؤزر تبدیل کر لیں۔ جیسے گوگل کروم ہے تو فائر فاکس یا انٹرنیٹ ایکسپلورر استعمال کر کے دیکھ لیں ویسے یہاں پیغام میں آپ نے نصف اردو اور نصف انگریزی لکھی ہے :)
  13. قیصرانی

    تصویر لپ لوڈ اور اردو لکھنے کا مسئلا

    میرے اس آفس والے کمپیوٹر پر اردو انسٹال نہیں ہے لیکن میں پھر بھی اردو لکھ رہا ہوں :)
  14. قیصرانی

    تصویر لپ لوڈ اور اردو لکھنے کا مسئلا

    جی تصویر اپ لوڈ کرنے کے لئے کسی فری سائٹ کا سہارا لیں اور اس کا یور آر ایل یہاں لگا دیں۔ کمپیوٹر سے اپ لوڈ ممکن نہیں کہ اس سے سرور پر بہت بوجھ پڑ جاتا ہے کہ ہزاروں کی تعداد میں تصاویر شیئر ہوتی ہیں عنوان کے علاوہ متن بھی اردو میں لکھا جاتا ہے۔ آپ کنٹرول کے ساتھ سپیس کا بٹن دبا کر اردو لکھ کر...
  15. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    ایک ہی شہر میں رہتے ہیں آپ دونوں :)
  16. قیصرانی

    تیرا پاکستان ہے یہ میرا پاکستان ہے

    دل کی شکل کی جھیل کے نچلے بائیں جانب، کتنے رنگ ہیں :)
  17. قیصرانی

    تیرا پاکستان ہے یہ میرا پاکستان ہے

    اوپر بائیں جانب قوس سی شکل میں پڑی برف بہت اچھی لگ رہی ہے :)
  18. قیصرانی

    داعش "واقعی" میں خانہ کعبہ کو تباہ کرنا چاہتے ہیں، انکے عقیدہ توحید کو سمجھئے پھر غلط فہمی نہ ہو گی

    میرا خیال ہے کہ دونوں طرف سے کچھ زیادہ انتہا پسندی ہوتی ہے۔ ایک طرف قبور کو اور یادگار مقامات کو مٹانا تو دوسری جانب لعاب دہن کو منہ پر ملنا (نبی پاک ص صفائی پسند ہونے کی وجہ سے کبھی تھوک نہ پھینکتے، اگر پھینکا بھی ہوگا تو وہ بلغم ہوگا، جس کے بارے ذرا سوچئے کہ اس کو منہ پر ملا جا رہا ہے عقیدت کے...
  19. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    میں بھی ٹھیک ہی :) روزے بس اپنی مرضی سے جا رہے ہیں، میری نہیں مانتے۔ رات کے 2 بج کر 55 منٹ پر فجر ہوتی ہے تو رات کو 10 بج کر 55 منٹ پر مغرب
  20. قیصرانی

    داعش "واقعی" میں خانہ کعبہ کو تباہ کرنا چاہتے ہیں، انکے عقیدہ توحید کو سمجھئے پھر غلط فہمی نہ ہو گی

    حیرت ہے کہ سعودی العقیدہ افراد ایسا کہہ رہے ہیں، جبکہ ان کے مالکان کی دنیاوی کمائی کا سب سے بڑا حصہ یہیں سے آتا ہے :(
Top