نتائج تلاش

  1. راحیل فاروق

    زبردست!

    زبردست!
  2. راحیل فاروق

    جس جگہ بیٹھے ہیں با دیدۂِ نم اٹھے ہیں / آج کس شخص کا منہ دیکھ کے ہم اٹھے ہیں

    جس جگہ بیٹھے ہیں با دیدۂِ نم اٹھے ہیں / آج کس شخص کا منہ دیکھ کے ہم اٹھے ہیں
  3. راحیل فاروق

    یاد رکھتا ہے مجھے، بھول بھی جاتا ہے مجھے

    شکریہ، عظیم بھائی۔ اپنی نگارشات پر آپ کا پہلا ردِ عمل بہت اچھا لگا۔ :):):) آداب، اچھی خاتون۔ جیتی رہیے! :):):) شکریہ، بھیا۔
  4. راحیل فاروق

    یاد رکھتا ہے مجھے، بھول بھی جاتا ہے مجھے

    یاد رکھتا ہے مجھے، بھول بھی جاتا ہے مجھے اس تردد میں تکلف نظر آتا ہے مجھے آپ کہتے ہیں کہ میں صبر نہیں کر سکتا دل تو کچھ اور ہی افسانہ سناتا ہے مجھے پیرِ گردوں کی عنایت ہے کہ دن اچھے ہیں تلملاتا ہے تو تارے بھی دکھاتا ہے مجھے بے خودی ہے کہ محبت ہے کہ غم ہے کہ امید تیری محفل میں کوئی کھینچ کے...
  5. راحیل فاروق

    درد سے بھر آئے کیوں؟ :)

    درد سے بھر آئے کیوں؟ :)
  6. راحیل فاروق

    چھپکلیاں اور چوہے بھی اسی فلسفے کے قائل ہیں۔ D:

    چھپکلیاں اور چوہے بھی اسی فلسفے کے قائل ہیں۔ D:
  7. راحیل فاروق

    اڑتے اڑتے آس کا پنچھی دور افق میں ڈوب گیا / روتے روتے بیٹھ گئی آواز کسی سودائی کی

    اڑتے اڑتے آس کا پنچھی دور افق میں ڈوب گیا / روتے روتے بیٹھ گئی آواز کسی سودائی کی
  8. راحیل فاروق

    توڑ ڈالیں قلم تو بہتر ہے

    میں مذاق کر رہا تھا، بھائی۔ آپ کہتے ہیں نا مجھے آقا مت کہو۔ اس تناظر میں عرض کیا تھا۔ :):):)
  9. راحیل فاروق

    حسن تھا یا کمال تھا، کیا تھا

    بہت شکریہ، لاریب خاتون! :):):) متشکرم، فاخر صاحب۔ مجھے اس مقطع کو شائع کرنے میں تامل تھا۔ مگر حیرت ہے کہ بعض اور خوش ذوق دوستوں نے بھی آپ کی سی رائے ہی دی ہے۔ :):):) یہ ہوئی نا بات۔ آئندہ ایسے ہی کہا کریں۔ :in-love::in-love::in-love: اب اگر ہم آپ کو مولائی کہے بغیر شکریہ ادا کریں گے تو یہ...
  10. راحیل فاروق

    توڑ ڈالیں قلم تو بہتر ہے

    سب دوستوں کا بہت شکریہ۔ مجھ میں شعرگوئی کی جو ہمت ہے وہ بہت جلد معدوم ہو جاتی اگر آپ لوگ نہ ہوتے! :in-love::in-love::in-love: جماعتی بھائی کو ہم بھی بڑی کوئی توپ چیز سمجھتے تھے۔ پر جب گفتگو ہوئی ہے تو اندازہ ہوا کہ اسپغول تے کجھ نہ پھرول۔ :love-over::love-over::love-over:
  11. راحیل فاروق

    زمانے نے بخشے ہیں آزار یونہی .

    پہلی بات تو ردیف کے بارے میں ۔ یونہی کے بارے میں افصح ہے کہ اسے وتدِ مقرون باندھا جائے۔ یعنی فَعَل کے وزن پر۔ آپ نے جو اسے فعلن کے وزن پر باندھا ہے یہ معیوب نہیں گو کہ مستحسن بھی نہیں۔ لیکن اس صورت میں اسے ملا کر لکھنا اچھا نہیں۔ یوں ہی (یعنی الگ الگ) لکھیے۔ اٹھائے ہیں پھرتے رواں معلوم نہیں...
  12. راحیل فاروق

    دھرنا کوریج: نومبر میں اسلام آباد کا حال

    کوئی اللہ کا بندہ ہمیں ٹیگ ہی کر دیتا!
  13. راحیل فاروق

    غم

    شکریہ۔ :):):) شکریہ، حمیرا آپی! محبت، قبلہ۔ نظمیں واقعی کم کم لکھی ہیں۔ طبیعت ہی کچھ ایسی واقع ہوئی ہے کہ غزلوں اور غزالوں سے فرصت نہیں ملتی! :ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO: امتثالِ امر میں میں نے دونوں مصاریع پر غور کیا ہے، ظہیر بھائی۔ اور اس نتیجے پر پہنچا ہوں کہ شاید ایک مصرع میں ظاہراً...
  14. راحیل فاروق

    غزل برائے اصلاح (فاعلن فاعلن فاعلن فاعلن)

    اوزان کی حد تک تو کافی پختگی آ گئی ہے، نوید بھائی۔ ماشاءاللہ۔ مشق جاری رکھیے۔ اور نکھار آتا جائے گا۔ جہاں تک معانی کا تعلق ہے تو وہ ہمیں اچھے ہی معلوم ہوئے ہیں۔ مگر کچھ باتیں ازراہِ گفتگو کرتا ہوں۔ "جی" بھرتی کا معلوم ہوتا ہے۔ ایک مصرع میں "کیجیے" اور دوسرے مصرع میں "کہیں"۔ اندازِ تخاطب کے اس...
  15. راحیل فاروق

    اپنے راحیلؔ میاں مفت گنہگار ہوئے!

    ایک نظیر اتفاق سے آج ایسی مل گئی ہے کہ معافی تلافی کا تکلف بےجا معلوم ہونے لگا ہے۔ :):):) کی ترک مے تو مائلِ پندار ہو گیا میں توبہ کر کے اور گنہ گار ہو گیا (داغؔ دہلوی) بحوالہ انتخابِ کلامِ داغؔ مرتبہ ممتاز میرزا، صفحہ ۶۰۔
  16. راحیل فاروق

    آپ کے سر کی قسم، داغؔ کو پروا بھی نہیں / آپ کے ملنے کا ہو گا، جسے ارماں ہو گا!

    آپ کے سر کی قسم، داغؔ کو پروا بھی نہیں / آپ کے ملنے کا ہو گا، جسے ارماں ہو گا!
  17. راحیل فاروق

    حسن تھا یا کمال تھا، کیا تھا

    ان دنوں کچھ تعلیمی مصروفیات کے باعث کلاسیک کی گرد جھاڑنے کا اتفاق ہوا ہے۔ مصحفیؔ کی ایک شہرۂِ آفاق غزل نظر سے گزری تو ذہن سے چپک کر ہی رہ گئی۔ اسے اتارنے کے لیے ہم نے بھی اس زمین میں کچھ لوٹنیاں کھانی مناسب سمجھیں۔ ملاحظہ فرمائیے: حسن تھا یا کمال تھا، کیا تھا؟ عشق تھا یا زوال تھا، کیا تھا؟ کیا...
  18. راحیل فاروق

    مارلو شیکسپیئر کے تین ڈراموں کا شریک مصنف قرار۔ آکسفورڈ دونوں کا نام چھاپے گی!

    مارلو شیکسپیئر کے تین ڈراموں کا شریک مصنف قرار۔ آکسفورڈ دونوں کا نام چھاپے گی!
  19. راحیل فاروق

    اس جبر پر تو ذوقؔ بشر کا یہ حال ہے / کیا جانے کیا کرے جو خدا اختیار دے!

    اس جبر پر تو ذوقؔ بشر کا یہ حال ہے / کیا جانے کیا کرے جو خدا اختیار دے!
  20. راحیل فاروق

    ابد کی رقص گاہوں کی قسم / دھواں سب سے بڑا رقاص ہے!

    ابد کی رقص گاہوں کی قسم / دھواں سب سے بڑا رقاص ہے!
Top