استاد امام دین گجراتی اپنے شاگردوں میں بیٹھے مشقِ سخن فرما رہے تھے۔ انہوں نے شاگردوں کو اپنا ایک تازہ شعر سنایا :
یہ سڑک۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
جاتی ہے جلال پور جٹّاں کو
کافی دیر تک واہ واہ ہوتی رہی۔ پھر ایک نئے شاگرد نے ڈرتے ڈرتے کہا،" استاد جی دوسرا مصرح کچھ زیادہ لمبا نئیں؟"۔
استاد نے...